First Year Principles of Commerce Chapter 15 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Commerce Chapter 15 (Middlemen)

MCQ's Test For Chapter 15 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 15 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 15 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 15 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 15 Online Test

00:00
Question # 1

ایسا ایجنٹ جو خریدار سے رقم وصول کر سکتا ہے

Question # 2

ایسا ایجنٹ جو صرف کسی خاص ادارے کی طرف سےمال فروخت کرتا ہے

Question # 3

ایجنٹ سے مراد ایسا شخص ہے جو

Question # 4

مال فروخت کرنے کے علاوہ رقم کی وصولی کا بھی ذمہ دار ایجنٹ

Question # 5

کسی دوسرے شخص کا مال فروخت کرنے والے شخص کو

Question # 6

بروکر ایجنٹ کو اس کی خدمات کا معاوضہ

Question # 7

ایجنٹ کا معاوضہ

Question # 8

بندرگاہ پر اصل مالک کی بجائے مال وصول کرنے والا ایجنٹ

Question # 9

مال کا اصل مالک

Question # 10

تجارتی متوسطین سے مراد ایسے افراد ہیں

Question # 11

ایسا ایجنٹ جو دوسرے ممالک کو مال بھیجنے کے لئے مقرر کیاجاتا ہے

Question # 12

پیداکاروں سے اشیاء صارفین تک پہنچاتے ہیں

Question # 13

ہر قسم کے مال کی خرید و فروخت کرنے والا ایجنٹ

Question # 14

مال کی فروخت کے لیے مقرر کیا جانے والا ایجنٹ

Question # 15

حصص کی‌ خرید و فروخت میں معاونت کرنے والا ایجنٹ

Prepare Complete Set Wise Chapter 15 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 15 Online Test" MCQs Online With Answers


15th Chapter

11th Principles of Commerce Chapter 15 Test

Here you can prepare 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 15 Test. Click the button for 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 15 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 15 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 15 Online Test" MCQ`s Test

  • A
    Ali Ibrar 03 - Apr - 2018 03 Min 53 Sec 14/15
  • H
    hamza abid 17 - Jul - 2022 10 Min 50 Sec 14/15
  • A
    Azmat ullah 11 - Nov - 2023 02 Min 03 Sec 13/15
  • A
    ADIL 23 - May - 2018 02 Min 31 Sec 13/15
  • A
    Asghar Jafri 22 - May - 2018 02 Min 42 Sec 13/15
  • W
    waqas ahmad 01 - Mar - 2019 04 Min 18 Sec 12/15
  • I
    Innocent Raja 11 - May - 2024 04 Min 35 Sec 12/15
  • S
    sm mobile 12 - Jun - 2023 02 Min 23 Sec 11/15
  • R
    Rehan butt Rehan butt 25 - Apr - 2024 04 Min 03 Sec 8/15
  • M
    Mehar ASAD 13 - Jun - 2023 02 Min 14 Sec 7/15
Sr.# Question Answer
1 ایسا ایجنٹ جو خریدار سے رقم وصول کر سکتا ہے
A. کلیرنگ ایجنٹ
B. برآمدی ایجنٹ
C. عامل یا فیکٹر
D. انڈررائٹر
2 ایسا ایجنٹ جو صرف کسی خاص ادارے کی طرف سےمال فروخت کرتا ہے
A. عام ایجنٹ
B. سفری ایجنٹ
C. خصوصی ایجنٹ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
3 ایجنٹ سے مراد ایسا شخص ہے جو
A. کارخانوں سے اشیاء خریدتا ہے
B. اشیاء خرید کر فروخت کرتا ہے
C. دوسرے کے لئے خدمات فراہم کرتا ہے
D. اشیاء خود بناتا ہے
4 مال فروخت کرنے کے علاوہ رقم کی وصولی کا بھی ذمہ دار ایجنٹ
A. بروکر ایجنٹ
B. ڈیل کریڈئیر ایجنٹ
C. کمیشن ایجنٹ
D. خصوصی ایجنٹ
5 کسی دوسرے شخص کا مال فروخت کرنے والے شخص کو
A. خوردہ فروش کہتے ہیں
B. متوسط تاجر کہتے ہیں
C. ایجنٹ کہتے ہیں
D. تھوک فروش کہتے ہیں
6 بروکر ایجنٹ کو اس کی خدمات کا معاوضہ
A. کمیشن کی صورت میں ملتا ہے
B. منافع کی صورت میں ملتا ہے
C. اضافی کمیشن کی صورت میں ملتا ہے
D. دلالی کی صورت میں ملتا ہے
7 ایجنٹ کا معاوضہ
A. مزدوری کہلاتا ہے
B. منافع کہلاتا ہے
C. تنخواہ کہلاتا ہے
D. کمیشن کہلاتا ہے
8 بندرگاہ پر اصل مالک کی بجائے مال وصول کرنے والا ایجنٹ
A. برآمدی ایجنٹ
B. ذخیرہ کار
C. کلیرنگ ایجنٹ
D. بروکر
9 مال کا اصل مالک
A. ایجنٹ ہوتا ہے
B. پرنسپل ہوتا ہے
C. کلیرنگ ایجنٹ
D. بروکر
10 تجارتی متوسطین سے مراد ایسے افراد ہیں
A. جو پرچون فروش سے اشیاء خریدتے ہیں
B. جو تھوک فروش سے اشیاء خریدتے ہیں
C. جو پیدا کار سے اشیاء صارفین تک پہنچاتے میں مدد دیتے ہیں
D. جو کارخانے دار سے اشیاء خریدتے ہیں
11 ایسا ایجنٹ جو دوسرے ممالک کو مال بھیجنے کے لئے مقرر کیاجاتا ہے
A. برآمدی ایجنٹ
B. درآمدی ایجنٹ
C. فارورڈنگ ایجنٹ
D. کلیئرنگ ایجنٹ
12 پیداکاروں سے اشیاء صارفین تک پہنچاتے ہیں
A. خوردہ فروش
B. تھوک فروش
C. تجارتی متوسطین
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
13 ہر قسم کے مال کی خرید و فروخت کرنے والا ایجنٹ
A. کمیشن ایجنٹ
B. انڈررائٹرر
C. بروکر
D. برآمدی ایجنٹ
14 مال کی فروخت کے لیے مقرر کیا جانے والا ایجنٹ
A. بروکر
B. نیلام کنندہ
C. عامل یا فیکٹر
D. انڈررائٹر
15 حصص کی‌ خرید و فروخت میں معاونت کرنے والا ایجنٹ
A. کلیرنگ ایجنٹ
B. انڈررائٹر
C. فارورڈنگ ایجنٹ
D. نیلام کنندہ

Test Questions

Is this page helpful?