First Year Principles of Commerce Chapter 1 Online MCQ Test for 1st Year Principles of Commerce Chapter 1 (Concept of Business)

MCQ's Test For Chapter 1 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 1 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 1 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 1 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 1 Online Test

00:00
Question # 1

کاروبار کی جسامت طے کرنے کیلئے

Question # 2

معاشی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ہے

Question # 3

انسانی سرگرمیاں مندرجہ ذیل افعال پر مشتمل ہوتی ہیں

Question # 4

ایسا شخص جو منافع کمانے کی خاطر مختلف معاشی سرگرمیوں میں مصروف ہو

Question # 5

کاروبار کا بنیادی مقصد

Question # 6

ایسا آدمی جو بنی ہوئی اشیاء کی خرید و فروخت کرتا ہے

Question # 7

کاروباری آدمی

Question # 8

معاشی سرگرمیوں میں شامل ہے

Question # 9

کاروبار مندرجہ ذیل سرگرمیوں کا احاطہ کرتاہے

Question # 10

ملازمت ایسی معاشی سرگرمی ہے جس میں آمدنی

Question # 11

کاروباری تنظیم کی اقسام میں شامل ہیں

Question # 12

غیر معاشی سرگرمیوں کا مقصد ہوتا ہے

Question # 13

اگر کوئی شخص علم یا ہنر مندی کی بنیاد کے بدلے آمدنی حاصل کرے تو اسے

Question # 14

کاروبار سے حاصل ہونے والی آمدنی

Question # 15

کاروباری آدمی کی اشیاء کی فروخت کا انحصار

Prepare Complete Set Wise Chapter 1 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 1 Online Test" MCQs Online With Answers


11th Principles of Commerce Chapter 1 Test

Here you can prepare 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 1 Test. Click the button for 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 1 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 1 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 1 Online Test" MCQ`s Test

  • V
    Vivi V12s 14 - Sep - 2024 01 Min 02 Sec 15/15
  • A
    Azmat ullah 11 - Nov - 2023 01 Min 07 Sec 15/15
  • Y
    yousaf butt 08 - Aug - 2023 01 Min 12 Sec 15/15
  • C
    Ch Saad 13 - May - 2024 01 Min 19 Sec 15/15
  • U
    Usman Saghir 13 - May - 2024 01 Min 22 Sec 15/15
  • B
    Bartack Machine 03 - Dec - 2024 01 Min 34 Sec 15/15
  • F
    Faiz Rasool 08 - Dec - 2024 01 Min 42 Sec 15/15
  • A
    Asad Butt 12 - May - 2024 01 Min 45 Sec 15/15
  • A
    Ali Imran 27 - Feb - 2024 02 Min 56 Sec 15/15
  • U
    Unknown 24 18 - Jul - 2023 03 Min 32 Sec 15/15
  • S
    Shakir Rasool 08 - Aug - 2024 01 Min 25 Sec 14/15
  • M
    Muhammad Hasnaat Javed Hashmi 27 - Aug - 2024 01 Min 34 Sec 14/15
  • A
    Abdullah mahar 06 - Dec - 2024 02 Min 06 Sec 14/15
  • M
    Mehar Uzi 20 - Sep - 2023 04 Min 46 Sec 14/15
  • K
    Kainat Rajpoot 14 - Dec - 2023 10 Min 50 Sec 14/15
Sr.# Question Answer
1 کاروبار کی جسامت طے کرنے کیلئے
A. سرمایہ کی دستیابی کو مدنظر رکھا جاتا ہے
B. اشیاء کی طلب کو مدنظر رکھا جاتا ہے
C. پیداوار کی گنجائش مدنظر رکھا جاتا ہے
D. تمام کو مدنظر رکھا جاتا ہے
2 معاشی ترقی اور عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ہے
A. تجارت کا
B. صنعت کا
C. کامرس کا
D. مندرجہ بالا تمام
3 انسانی سرگرمیاں مندرجہ ذیل افعال پر مشتمل ہوتی ہیں
A. غیر ارادی
B. ارادی
C. غیر ارادی اور ارادی
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
4 ایسا شخص جو منافع کمانے کی خاطر مختلف معاشی سرگرمیوں میں مصروف ہو
A. کاروباری آدمی
B. تاجر
C. صنعت کار
D. پیشہ ور
5 کاروبار کا بنیادی مقصد
A. اشیاء کا تبادلہ
B. نفع کمانا
C. معاشرے کی خدمت
D. حکومت کیلئے زر مبادلہ کمانا
6 ایسا آدمی جو بنی ہوئی اشیاء کی خرید و فروخت کرتا ہے
A. پیدا کار
B. ملازم
C. تاجر
D. ترسیل کنندہ
7 کاروباری آدمی
A. تاجر ہوتا ہے
B. پیدا کار ہوتا ہے
C. سامان کا ترسیل کنندہ ہوتا ہے
D. تاجر، پیداکار اور ترسیل کنندہ ہوتا ہے
8 معاشی سرگرمیوں میں شامل ہے
A. کاروبار
B. کاروبار اور پیشہ
C. کاروبار، پیشہ اور ملازمت
D. ان میں کوئی بھی نہیں
9 کاروبار مندرجہ ذیل سرگرمیوں کا احاطہ کرتاہے
A. معاشی سرگرمیاں
B. غیر معاشی سرگرمیاں
C. سماجی سرگرمیاں
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
10 ملازمت ایسی معاشی سرگرمی ہے جس میں آمدنی
A. طے شدہ ہوتی ہے
B. معین ہوتی ہے
C. دونوں شامل ہیں
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
11 کاروباری تنظیم کی اقسام میں شامل ہیں
A. واحد ملکیتی کاروبار
B. شراکتی کاروبار
C. مشترکہ سرمایہ کی کمپنی
D. مندرجہ بالا تمام
12 غیر معاشی سرگرمیوں کا مقصد ہوتا ہے
A. معاشرے کی خدمت
B. نفع کمانا
C. معاشرے کی خدمت اور روحانی جذبات کی تسکین
D. اپنی شہرت بنانا
13 اگر کوئی شخص علم یا ہنر مندی کی بنیاد کے بدلے آمدنی حاصل کرے تو اسے
A. کاروبار کہتے ہیں
B. معاشی عمل کہتے ہیں
C. پیشہ کہتے ہیں
D. تجارت کہتے ہیں
14 کاروبار سے حاصل ہونے والی آمدنی
A. منافع
B. سود
C. تسکین
D. افادہ
15 کاروباری آدمی کی اشیاء کی فروخت کا انحصار
A. ملازمین پر
B. رشتہ داروں پر
C. گاہکوں کی طلب پر
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں

Test Questions

Is this page helpful?