First Year Principle of Commerce Chapter 23 Online MCQ Test for 1st Year Principle of Commerce Chapter 23 (Office Organization)

MCQ's Test For Chapter 23 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 23 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 23 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 23 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 23 Online Test

00:00
Question # 1

خطوط کو تہہ کیا جاتا ہے

Question # 2

پیغامات جلد از جلد ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچائے جاتے ہیں

Question # 3

حسابی مشینیں کتنی ہیں

Question # 4

خط یا دستاویزات کی ہو بہو نقل حاصل کی جاتی ہے

Question # 5

دفتری مشئبوب کی بدولت

Question # 6

مواصلاتی مشینوں میں شامل نہیں ہے

Question # 7

وقت کا اندراج کرنے والی مشین استعمال کی جاتی ہے

Question # 8

کاروباری دفتر کی کامیابی کا انحصار

Question # 9

ٹائپ رائٹر

Question # 10

مشینوب کی بدولت دفتر کا کام

Question # 11

کام کے اعتبار سے مشینوں کی اقسام

Question # 12

ٹائپ رائٹر کی ایجاد کس سن میں ہوئی

Question # 13

دستی ٹائپ مشین کی نسبت رفتار تیز ہوتی ہے

Question # 14

پوسٹنگ مشین کے ذریعے پوسٹنگ کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں

Question # 15

کاروباری اداروں میں ڈاک کھولنے والی مشین کہلاتی ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 23 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 23 Online Test" MCQs Online With Answers


23th Chapter

11th Principles of Commerce Chapter 23 Test

Here you can prepare 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 23 Test. Click the button for 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 23 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 23 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 23 Online Test" MCQ`s Test

  • C
    Ch Saad 13 - May - 2024 00 Min 05 Sec 15/15
  • A
    Asghar Jafri 22 - May - 2018 01 Min 55 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 16 - Jul - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • M
    Mehar ASAD 13 - Jun - 2023 01 Min 40 Sec 10/15
  • I
    Innocent Raja 11 - May - 2024 01 Min 49 Sec 10/15
  • D
    djsnake 05 - Aug - 2018 05 Min 09 Sec 3/15
Sr.# Question Answer
1 خطوط کو تہہ کیا جاتا ہے
A. فولڈنگ مشین سے
B. سیلنگ مشین سے
C. سٹیپلر مشین سے
D. مندرجہ بالا تمام سے
2 پیغامات جلد از جلد ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچائے جاتے ہیں
A. خود جا کر
B. ٹیلی فون کے ذریعے
C. ٹیلی پرنٹر کے ذریعے
D. ان میں سے کوئی نہیں
3 حسابی مشینیں کتنی ہیں
A. 6
B. 5
C. 4
D. 3
4 خط یا دستاویزات کی ہو بہو نقل حاصل کی جاتی ہے
A. فوٹو سٹیٹ مشین سے
B. خود کار ٹائپ رائٹر سے
C. برقی ٹائپ مشین سے
D. ٹائپ رائٹر سے
5 دفتری مشئبوب کی بدولت
A. وقت اور محنت میں بچت
B. کام میں سہولت
C. استعدادکا میں اضافہ
D. مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
6 مواصلاتی مشینوں میں شامل نہیں ہے
A. ٹیلی فون
B. املا کرنے والی مشین
C. ٹیلی پرنٹر
D. فولڈنگ مشین
7 وقت کا اندراج کرنے والی مشین استعمال کی جاتی ہے
A. صنعتی اداروں میں
B. کالجوں میں
C. ہسپتالوں میں
D. مندرجہ بالا تمام شامل ہیں
8 کاروباری دفتر کی کامیابی کا انحصار
A. رشوت پر
B. مزدوروں پر
C. مشینوں پر
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
9 ٹائپ رائٹر
A. نقول تیار کرنے والی مشینیں
B. جسابی مشینیں
C. مواصلاتی مشینیں
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
10 مشینوب کی بدولت دفتر کا کام
A. آسان ہو جاتا ہے
B. مشکل ہو جاتا ہے
C. اسی طرح چلتا رہتا ہے
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
11 کام کے اعتبار سے مشینوں کی اقسام
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
12 ٹائپ رائٹر کی ایجاد کس سن میں ہوئی
A. 1870
B. 1873
C. 1874
D. 1875
13 دستی ٹائپ مشین کی نسبت رفتار تیز ہوتی ہے
A. برقی ٹائپ مشین کی
B. خود کار ٹائپ مشین کی
C. فوٹو سٹیٹ مشین کی
D. ان مین سے کوئی نہین
14 پوسٹنگ مشین کے ذریعے پوسٹنگ کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں
A. ڈیبٹ کارڈ
B. کریڈٹ کارڈ
C. لیجر کارڈ
D. ان میں سے کوئی نہیں
15 کاروباری اداروں میں ڈاک کھولنے والی مشین کہلاتی ہے
A. میل اوپنر
B. فولڈنگ مشین
C. پچنگ مشین
D. تینوں صحیح ہیں

Test Questions

Is this page helpful?