1 |
انجمن امداد باہمی کا سرمایہ کون فراہم کرتا ہے |
- A. حکومت
- B. ممبران
- C. بنک
- D. ان میں کوئی بھی نہیں
|
2 |
انجمن امداد باہمی کا بنیادی مقصد |
- A. اشیاء کا ذخیرہ کرنا ہے
- B. نفع کمانا ہے
- C. اراکین انجمن کی معاشی خوشحالی
- D. معاشرتی فلاح وبہبود ہوتا ہے
|
3 |
انجمن امداد باہمی کے سرمایہ کے ذرائع کون سے ہیں |
- A. ممبران کی فیس
- B. ممبران کو حصص فروخت کر کے
- C. دونوں
- D. غیر ملکی اور ملکی ادارے
|
4 |
انجمن امداد باہمی کا رکن نہیں بن سکتا |
- A. حکومتی ملازم
- B. ان پڑھ شخص
- C. نا بالغ فرد
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
5 |
انجمن کے حصص کی قمیت |
- A. ظاہری قمیت کے برابر ہوتی ہے
- B. ظاہری قمیت سے زیادہ ہوتی ہے
- C. ظاہری قمیت سے کم ہوتی ہے
- D. تمام ہو سکتی ہیں
|
6 |
انجمن امدا باہمی کے اراکین کی ذمہ داری عموماً |
- A. محدود ہوتی ہے
- B. غیر محدود ہوتی ہے
- C. الف اور ب دونوں
- D. ہوتی ہی نہیں
|
7 |
انجمن امدا باہمی |
- A. سرکاری ادارے قائم کرتے ہیں
- B. سرمایہ دار قائم کرتے ہیں
- C. مالی طور پر کمزور صارفین
- D. تمام لوگ قائم کرتے ہیں
|
8 |
انجمن امداد باہمی کے حصص منتقل ہو سکتے ہیں |
- A. جب چاہیں
- B. چھ ماہ بعد
- C. ایک سال بعد
- D. تینوں غلط ہیں
|
9 |
انجمن امداد باہمی سے مندرجہ ذیل خارج ہوتا ہے |
- A. صارف
- B. پرچون فروش
- C. تھوک فروش
- D. سرمایہ دار
|
10 |
انجمن امداد باہمی کے ارکان کی کم از کم تعداد |
- A. دو
- B. پانچ
- C. بیس
- D. تیس
|