First Year Principle of Commerce Chapter 20 Online MCQ Test for 1st Year Principle of Commerce Chapter 20 (Warehousing)

MCQ's Test For Chapter 20 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 20 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 20 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 20 Online Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 20 Online Test

00:00
Question # 1

کن گودام ک لئے حکومت سے باقاعدہ لائسنس لینا پڑتا ہے

Question # 2

گودام کی کتنی اقسام ہیں

Question # 3

نجی گودام ملکیت ہوتے ہیں

Question # 4

ذخیرہ کاری کا کام حکومت کے لیے

Question # 5

گودام کی اقسام کے نام ہے

Question # 6

پھلوں کو فروخت سے پہلے کہاں رکھتے ہیں

Question # 7

بعض اشیاء کو لمبے عرصے تک گوداموں میں ذخیرہ کر لینے سے

Question # 8

ایسا گودام جن میں عام لوگ ضرورت کے مطابق اپنا مال ذخیرہ کر سکتے ہوں ان کو کہتے ہیں

Question # 9

ایسے گودام جو گودیوں پر درآمدی تاجروں کی سہولت کے لئے تعمیر کئے جاتے ہیں

Question # 10

کون سے گودام کاروباری اداروں کی ذاتی ملکیت ہوتے ہیں

Question # 11

عوامی گودام ملکیت ہوتے ہیں

Question # 12

عوامی گودام اور بانڈڈ گودام عام طور تعمیر کئے جاتے ہیں

Question # 13

ذخیرہ کای کی سہولت کی وجہ سے

Question # 14

عوامی گودام اور بانڈڈ گوداموں کی رسید کو استعمال کیا جاتا ہے

Question # 15

ایسا عمل جس میں اشیاء کا اکٹھا کرنا، ان کا ذخیرہ اور درجہ بندی وغیرہ شامل ہوں کہلاتا ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 20 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 20 Online Test" MCQs Online With Answers


20th Chapter

11th Principles of Commerce Chapter 20 Test

Here you can prepare 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 20 Test. Click the button for 11th Principles of Commerce Urdu Medium Chapter 20 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 20 "Principles of Commerce Icom Part 1 Urdu Medium Chapter 20 Online Test" MCQ`s Test

  • H
    hamza abid 24 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • A
    Asghar Jafri 22 - May - 2018 02 Min 42 Sec 14/15
  • M
    Mehar ASAD 13 - Jun - 2023 01 Min 50 Sec 11/15
  • A
    Ali Ibrar 03 - Apr - 2018 04 Min 21 Sec 10/15
  • I
    Innocent Raja 11 - May - 2024 03 Min 12 Sec 9/15
  • R
    Rehan butt Rehan butt 25 - Apr - 2024 03 Min 24 Sec 9/15
  • A
    Alvina Nazakat 26 - Mar - 2024 01 Min 34 Sec 6/15
  • U
    Unknown 28 - Mar - 2023 02 Min 31 Sec 4/15
  • D
    Dilawer Sandhu 28 - Mar - 2023 02 Min 31 Sec 4/15
Sr.# Question Answer
1 ذخیرہ کاری کا کام حکومت کے لیے
A. آمدنی
B. پریشانی
C. قرضہ
D. یا ان میں سے کوئی بھی نہیں
2 ذخیرہ کای کی سہولت کی وجہ سے
A. طلب بڑھ جاتی ہے
B. رسد کنٹرول آتا ہے
C. رسد میں اضافہ ہوتا ہے
D. طلب پر کنٹرول آتا ہے
3 کون سے گودام کاروباری اداروں کی ذاتی ملکیت ہوتے ہیں
A. حکومتی
B. نجی
C. بانڈڈ
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
4 نجی گودام ملکیت ہوتے ہیں
A. کاروباری اداروں کی
B. حکومت کی
C. کارپوریشن کی ملکیت
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
5 گودام کی کتنی اقسام ہیں
A. چھ
B. سات
C. تین
D. دو
6 ایسا عمل جس میں اشیاء کا اکٹھا کرنا، ان کا ذخیرہ اور درجہ بندی وغیرہ شامل ہوں کہلاتا ہے
A. ذخیرہ کاری
B. گودام
C. دونوں
D. کوئی بھی نہیں
7 کن گودام ک لئے حکومت سے باقاعدہ لائسنس لینا پڑتا ہے
A. عوامی گودام
B. بانڈڈ گودام
C. الف اور ب دوںوں
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
8 ایسا گودام جن میں عام لوگ ضرورت کے مطابق اپنا مال ذخیرہ کر سکتے ہوں ان کو کہتے ہیں
A. عوامی گودام
B. نجی گودام
C. پرائیوٹ گودام
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
9 بعض اشیاء کو لمبے عرصے تک گوداموں میں ذخیرہ کر لینے سے
A. قیمت بڑھ جاتی ہے
B. قیمت کم ہو جاتی ہے
C. قیمت مستحکم رہتی ہے
D. اشیاء خراب ہو جاتی ہیں
10 گودام کی اقسام کے نام ہے
A. نجی یا پرائیوٹ گودام
B. عوامی گودام
C. بانڈڈ گودام
D. مندرجہ بالا تمام

Test Questions

Is this page helpful?