1 |
فہرستی پبلک لمیٹڈ کمپنی میں کم از کم افراد |
- A. سات ہوتے ہیں
- B. گیارہ ہوتے ہیں
- C. پانچ ہوتے ہیں
- D. دو ہوتے ہیں
|
2 |
کمپنی کے قیام کیلئے کام کرنے ولاے |
- A. مالکان ہوتے ہیں
- B. ملازمین ہوتے ہیں
- C. بانیان ہوتے ہیں
- D. نظماء کہلاتے ہیں
|
3 |
مشترکہ سرمائے کی انجمن ایک ایسی کاروباری تنظیم ہے جو |
- A. پائیدار ہے
- B. ختم نہیں ہوتی
- C. غیر پائیدار ہے
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
4 |
مشترکہ سرمائے کی کمپنی میں حصہ داروں کی ذمہ داری |
- A. محدود
- B. غیر محدود
- C. نہیں ہوتی
- D. تینوں صحیح ہیں
|
5 |
کس کاروباری تنظیم کو قانونی ضابطے کے تحت ختم کیا جا سکتا ہے |
- A. واحد ملکیتی کاروبار
- B. شراکتی کاروبار
- C. مشترکہ سرمایہ کی کمپنی
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
6 |
پبلک لمٹیڈ کمپنی میں زیادہ سے زیادی افراد |
- A. پینتیس (35) ہوتے ہیں
- B. پچاس (50) ہوتے ہیں
- C. لا محدود ہوتے ہیں
- D. بیس (20) ہوتے ہیں
|
7 |
پاکستان میں مشترکہ سرمایہ کی کمپنی کس قانون کے تحت قائم ہوتی ہے |
- A. 1978
- B. 1982
- C. 1984
- D. 1990
|
8 |
کس کاروباری تنظیم کے آغاز کیلئے قانونی اجازت درکار ہوتی ہے |
- A. واحد ملکیتی کاروبار
- B. شراکتی کاروبار
- C. مشترکہ سرماکہ کی کمپنی
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
9 |
کمپنی کو سرمایہ فراہم کرنے ولاے کہلاتے ہیں |
- A. نظماء
- B. بانیان
- C. حصہ دار
- D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
|
10 |
کمپنی کے مالک |
- A. کپنی کے ملازمین ہوتے ہیں
- B. تمسک دار ہوتے ہیں
- C. حصہ دار ہوتے ہیں
- D. قرض خواہ ہوتے ہیں
|