1 |
انگریزی میں کتنے واول ہیں |
- A. پانچ
- B. چھ
- C. سات
- D. آٹھ
|
2 |
لفظ انڈکس جس زبان سے ماخوذ ہے وہ زبان ہے |
- A. یونانی
- B. لاطینی
- C. فرانسیسی
- D. جاپانی
|
3 |
مسل بندی کے کتنے طریقے ہے |
|
4 |
مسل بندی کی کتنی اقسام ہیں |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. ایک
|
5 |
اشاریہ شازی کی اقسام ہے |
|
6 |
واول حروف کی مدد سے عام طور پر |
- A. مسل بندی کی جاتی ہے
- B. افقی مسل بندی کی جاتی ہے
- C. اشاریہ سازی کی جاتی ہے
- D. تینوں غلط ہیں
|
7 |
مسل بندی کی اقسام کے نام |
- A. مرکزی اور افقی مسل بندی
- B. مرکزی اور شعبہ داری
- C. افقی اور عمودی
- D. مرکزی اور عمودی
|
8 |
کاغذات کو محفوظ کرنے کا طریقہ |
- A. اشاریہ سازی
- B. مسل بندی
- C. سٹوریج
- D. یہ تمام
|
9 |
لفظ انڈکس کے معنی ہے |
- A. کسی چیز کی نشاندہی
- B. کوئی چیز
- C. اشاریہ سازی
- D. کسی چیز کا بڑھانا
|
10 |
مسل بندی سے مراد ہے کہ |
- A. کاروباری کاغذات کو ترتیب سے رکھنا
- B. کاروباری کاغذات کو ترتیب سے نہ رکھنا
- C. کاروباری کاغذات کا خاتمہ
- D. کاروبار کو نفع بخش طریقہ سے چلانا
|