1 |
تھوک فروش سے آسانی پیدا ہوتی ہے |
- A. پرچون فروش کو
- B. کارخانہ دار کو
- C. پرچون فروش اور کارخانہ دار کو
- D. ان میں سے کسی بھی نہیں
|
2 |
تھوک فروشی کی خدمات ہیں |
- A. کارخانہ دارکے لئے
- B. پرچون فروش کے لئے
- C. معاشرے کے لئے
- D. تینوں کے لئے
|
3 |
تھوک فروش کا مجموعی منافع |
- A. کم ہوتا ہے
- B. زیادہ ہوتا ہے
- C. مناسب ہوتا ہے
- D. کچھ بھی نہیں ہوتا
|
4 |
تھوک فروش کے اپنے گوداموں میں مال کی مقدار |
- A. مناسب ہوتی ہے
- B. زیادہ ہوتی ہے
- C. کم ہوتی ہے
- D. بالکل نہیں ہوتی ہے
|
5 |
کارخانہ دار تھوک فروش |
- A. اشیاء خود ہی بناتے ہیں
- B. دوسروں سے بنواتے ہیں
- C. اشیاء نہیں بناتے ہیں
- D. الف اور ب دونوں
|
6 |
تھوک فروش رابطے کا کام کرتا ہے |
- A. صارفین اور خوردہ فروش
- B. خوردہ فروش اور کارخانہ دار
- C. صارفین اور کارخانہ دار
- D. مندرجہ بالا تمام
|
7 |
تھوک فروش مال خریدتا ہے |
- A. مناسب مقدار میں
- B. کثیر مقدار میں
- C. قلیل مقدار میں
- D. خرید و فروخت ہی نہیں کرتا
|
8 |
ٹرک جابرز کاروبار کرتا ہے |
- A. الیکٹرونکس یا فرنیچر کا
- B. ادویات کا
- C. کھانے پینے کی اشیاء کا
- D. کھیلوں کے سامان کا
|
9 |
تھوک فروش کارخانہ دار کو آرڈر دیتا ہے |
- A. پیشگی
- B. موقع پر
- C. حسب ضرورت
- D. مندرجہ بالا تمام
|
10 |
تھوک فروش مال فروخت کرتا ہے |
- A. صارفین کو
- B. پرچوج فروش کو
- C. کارخانہ دار کو
- D. مندرجہ بالاتمام کو
|