FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 9 | Best Preparation

FA Part 2 Home Economics Chapter 9 Online MCQ's Test

Start Chapter 9 Test

MCQ's Test For Chapter 9 "FA Part 2 Home Economics Chapter 9 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 9 "FA Part 2 Home Economics Chapter 9 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Home Economics Chapter 9 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

مخفف ہے. US RDA

Question # 2

خوراک اگر پسند کے مطابق ہو تو کس پر اچھا اثر پڑتا ہے.

Question # 3

حراروں کی فیصد مقدار میں کمی بیشی کا انحصار کس کی نوعیت پر بھی ہوتا ہے.

Question # 4

شہری علاقوں میں فہرست طعام ہوتا ہے.دن میں

Question # 5

حرارت اور توانائی پہنچانے والی غذا میں کون سی غذا شامل ہے.

Question # 6

کھانوں کے درمیان کم از کم کتنے گھنٹوں کا وقفہ ہونا چاہیے.

Question # 7

پاکستان کے بہت سے دیسی علاقوں میں کتنے وقت خوراک کھائی جاتی ہے.

Question # 8

پورے دن کی کھانے کی تفصیل کو کیا کہتے ہیں.

Question # 9

فہرست طعام کس کے مطابق ہونی چاہیے.

Question # 10

ناشتے میں اور رات کے کھانے میں کتنے فیصد حرارے ہونے چاہیے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 9 "FA Part 2 Home Economics Chapter 9 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
9th Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 9 Online MCQ's Test

FA Part 2 Home Economics (U.M) Chapter 9 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کھانوں کے درمیان کم از کم کتنے گھنٹوں کا وقفہ ہونا چاہیے.
A. دو گھنٹوں کا
B. چار گھنٹوں کا
C. تین گھنٹوں کا
D. پانچ گھنٹوں کا
2 پاکستان کے بہت سے دیسی علاقوں میں کتنے وقت خوراک کھائی جاتی ہے.
A. تین وقت
B. چاروقت
C. دو وقت
D. پانچ وقت
3 خوراک اگر پسند کے مطابق ہو تو کس پر اچھا اثر پڑتا ہے.
A. نظام دوران خون پر
B. عروق ہاضمہ
C. نظام اخراج
D. نظام تنفس
4 حرارت اور توانائی پہنچانے والی غذا میں کون سی غذا شامل ہے.
A. ٹماٹر
B. شکر قندی
C. پالک
D. چاول ، گہیوں
5 حراروں کی فیصد مقدار میں کمی بیشی کا انحصار کس کی نوعیت پر بھی ہوتا ہے.
A. وقت
B. محنت
C. کام
D. توانائی
6 ناشتے میں اور رات کے کھانے میں کتنے فیصد حرارے ہونے چاہیے.
A. 25% سے 40 %
B. 35% سے 55%
C. 30% سے 50 %
D. 20% سے 30%
7 شہری علاقوں میں فہرست طعام ہوتا ہے.دن میں
A. دو وقت
B. تین وقت
C. ایک وقت
D. چار وقت
8 فہرست طعام کس کے مطابق ہونی چاہیے.
A. وقت کے مطابق
B. ہمت کے مطابق
C. آمدنی کے مطابق
D. بچت کے مطابق
9 پورے دن کی کھانے کی تفصیل کو کیا کہتے ہیں.
A. فہرست امر
B. فہرست وقت
C. فہرست طعام
D. فہرست اشیاء
10 مخفف ہے. US RDA
A. U.S. Recommended Daily allowance
B. U.S. Russian Daily allowance
C. U.S American Daily Allownce
D. کوئی نہیں.

Test Questions

Is this page helpful?