FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 6 | Best Preparation

FA Part 2 Home Economics Chapter 6 Online MCQ's Test

Start Chapter 6 Test

MCQ's Test For Chapter 6 "FA Part 2 Home Economics Chapter 6 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 6 "FA Part 2 Home Economics Chapter 6 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Home Economics Chapter 6 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

کون سا تیل حیواناتی روغنی زریعے کی ایک مثال ہے.

Question # 2

ہر روغنی غذا کتنے اجزا کا مرکب ہوتی ہے.

Question # 3

کون سی روغن غذائیں عام درجہ حرارت پر منجمند نہیں ہوتیں بلکہ رقیق اور سیال حالت میں رہتی ہیں.

Question # 4

گلسرول کے کتنے کاربن ایٹم ہوتے ہیں.

Question # 5

حیواناتی چکنائی میں کون سا مادہ خون کی شریانوں کی دیواروں میں جمنے لگتا ہے.

Question # 6

چربی جسم میں بطور کس کے ذخیرے کے جمع رہتی ہے.

Question # 7

روغنیات خوراک کو کیسے بناتی ہے.

Question # 8

غیر سیر شدہ روغنیات کو سیر شدہ بنانے کے لیے ان میں مزید کون سی گیس شامل کی جاتی ہیں.

Question # 9

کس میں چکنائی تقریبا موجود نہیں ہوتی.

Question # 10

روغنی غذائیں کیسے ہضم ہوتی ہیں.

Question # 11

غذاؤں کے ٹھوس یا سیال ہونے کا انحصار ان میں موجود کے مطابق پائیڈروجن کے تناسب سے ہے.

Question # 12

کون سے مرکبات کاربن، ہائیڈروجن، اور آکسیجن کے کیمیائی عناصر پر مشتمل ہوتے ہیں.

Question # 13

ہماری غذا میں کتنے گرام چکنائی شامل ہونی چاہیے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 6 "FA Part 2 Home Economics Chapter 6 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
6th Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 6 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 6 "FA Part 2 Home Economics Chapter 6 Online MCQ's Test" MCQ`s Test

  • M
    Maryam Sheikh 18 - May - 2026 03 Min 25 Sec 10/15
  • Y
    Yashrab Mkhote 07 - May - 2026 00 Min 18 Sec 2/15

FA Part 2 Home Economics (U.M) Chapter 6 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 گلسرول کے کتنے کاربن ایٹم ہوتے ہیں.
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
2 کون سا تیل حیواناتی روغنی زریعے کی ایک مثال ہے.
A. سالمن مچھلی اور کاؤ مچھلی کا تیل
B. پمفلٹ مچھلی
C. سنگھاڑا
D. ڈالفن
3 روغنی غذائیں کیسے ہضم ہوتی ہیں.
A. بہت جلد
B. بہت دیر سے
C. آہستہ آہستہ
D. ہوتی ہی نہیں.
4 چربی جسم میں بطور کس کے ذخیرے کے جمع رہتی ہے.
A. ایندھن کے
B. توانائی کے
C. آئرن کے
D. حرارے کے
5 غیر سیر شدہ روغنیات کو سیر شدہ بنانے کے لیے ان میں مزید کون سی گیس شامل کی جاتی ہیں.
A. نائٹروجن
B. سلفر
C. آکسیجن
D. ہائیڈروجن
6 ہر روغنی غذا کتنے اجزا کا مرکب ہوتی ہے.
A. دو
B. تین
C. پانچ
D. آٹھ
7 ہماری غذا میں کتنے گرام چکنائی شامل ہونی چاہیے.
A. 20 سے 40 گرام
B. 70 سے 80 گرام
C. 30 سے 50 گرام
D. 10 سے 30 گرام
8 کس میں چکنائی تقریبا موجود نہیں ہوتی.
A. تازہ پھلوں میں
B. دالوں میں
C. گوشت میں
D. سبزی میں.
9 غذاؤں کے ٹھوس یا سیال ہونے کا انحصار ان میں موجود کے مطابق پائیڈروجن کے تناسب سے ہے.
A. گندھک
B. سلفر
C. کاربن اور آکسیجن
D. نائٹروجن
10 کون سے مرکبات کاربن، ہائیڈروجن، اور آکسیجن کے کیمیائی عناصر پر مشتمل ہوتے ہیں.
A. سیر شدہ
B. روغنی
C. کاربن
D. غیر سیر شدہ

Test Questions