FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 14 | Best Preparation

FA Part 2 Home Economics Chapter 14 Online MCQ's Test

Start Chapter 14 Test

MCQ's Test For Chapter 14 "FA Part 2 Home Economics Chapter 14 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 14 "FA Part 2 Home Economics Chapter 14 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Home Economics Chapter 14 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

سینٹر یا بیک کی لمبائی ہوتی ہے.

Question # 2

سینے کی لائن کی لمبائی ہوتی ہے.

Question # 3

جسم کے کسی بھی حصے کو ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے.

Question # 4

سب سے اہم فٹنگ ہوتی ہے.

Question # 5

خاکہ بنانے کے لیے کس چیز کا استعمال کرنا ضروری ہے.

Question # 6

جسم کے بنیادی ناپ ہیں.

Question # 7

ایک اچھے فٹنگ کا لباس تیار کرنے کےلیے کس کی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 8

ڈرافٹن ہمیشہ بنائی جاتی ہے.

Question # 9

خاکہ بنانے کے لیے کونسا کاغز استعمال ہوتا ہے.

Question # 10

کندھے کو ناپا جاتا ے.

Question # 11

تیرے کی لائن کندھے کی دونوں ہڈیوں کا نام ہوتا ہے.

Question # 12

اچھی فٹنگ کا لباس کیسا ہوتا ہے.

Question # 13

کمر کی لمبائی ہوتی ہے.

Question # 14

فٹنگ کے اصول ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 14 "FA Part 2 Home Economics Chapter 14 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
14th Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 14 Online MCQ's Test

FA Part 2 Home Economics (U.M) Chapter 14 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سب سے اہم فٹنگ ہوتی ہے.
A. کمر کی
B. کندھے کی
C. استین کی
D. کوئی نہین.
2 سینٹر یا بیک کی لمبائی ہوتی ہے.
A. 10 انچ
B. 13 انچ
C. 14 انچ
D. 15 انچ
3 خاکہ بنانے کے لیے کونسا کاغز استعمال ہوتا ہے.
A. نیلا
B. کالا
C. سفید
D. خاکی
4 ایک اچھے فٹنگ کا لباس تیار کرنے کےلیے کس کی ضرورت ہوتی ہے.
A. لیور کی
B. ڈرافٹنگ کی
C. مناسب لباس کی
D. پیمانے کی
5 ڈرافٹن ہمیشہ بنائی جاتی ہے.
A. ایک بٹا تین
B. ایک بٹا چار
C. ایک بٹا پانچ
D. ایک بٹا چھ
6 فٹنگ کے اصول ہیں.
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
7 کندھے کو ناپا جاتا ے.
A. تیرہ کی لائن
B. بارہ کی لائن
C. گیارہ کی لائن
D. چودہ کی لائن
8 خاکہ بنانے کے لیے کس چیز کا استعمال کرنا ضروری ہے.
A. کاغذ اور پنسل کا
B. پین کا
C. سکیل کا
D. چاک کا
9 کمر کی لمبائی ہوتی ہے.
A. 20 انچ
B. 26 انچ
C. 28 انچ
D. 30 انچ
10 جسم کے بنیادی ناپ ہیں.
A. چار
B. چھ
C. سات
D. آٹھ

Test Questions