FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 12 | Best Preparation

FA Part 2 Home Economics Chapter 12 Online MCQ's Test

Start Chapter 12 Test

MCQ's Test For Chapter 12 "FA Part 2 Home Economics Chapter 12 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 12 "FA Part 2 Home Economics Chapter 12 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Home Economics Chapter 12 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

وٹامن سی کہلاتی ہے.

Question # 2

گھی، مکھن، اور آئل کہلاتے ہیں.

Question # 3

ٹرے میں کھانا کھانے کے کتنے طریقے ہیں.

Question # 4

مغربی طریقے میں کس کا استعمال ضروری ہے.

Question # 5

الو ، شکرقندی، چینی ،گنے اور انگور کہلاتے ہیں.

Question # 6

گوشت، انڈا، حیوانی اور نیاتاتی کہلاتی ہیں.

Question # 7

مشرقی انداز سے کھانا پیش کرتے وقت جگ دستر خوان پر کہاں رکھا جاتا ہے.

Question # 8

میز یا دسترخوان پر جو جگہ ایک شخص کے سامنے آتی ہے وہ کیا کہلاتی ہے.

Question # 9

مغربی طریقے سے کھانا پیش کرنے کا طریقہ استعمال ہوتا ہے.

Question # 10

کھانا پیش کرتے وقت کس طرف سے شروع کرنا چاہیے.

Question # 11

کھانا پیش کرنے کے طریقے ہیں.

Question # 12

کھانا کھانے کے فرائض ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 12 "FA Part 2 Home Economics Chapter 12 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
12th Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 12 Online MCQ's Test

FA Part 2 Home Economics (U.M) Chapter 12 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 مغربی طریقے سے کھانا پیش کرنے کا طریقہ استعمال ہوتا ہے.
A. تھوڑے افراد کے لیے
B. بہت تھوڑے افراد کے لیے
C. دونوں کے لیے
D. کوئی نہیں.
2 وٹامن سی کہلاتی ہے.
A. انڈے ، گوشت ، کلیجی
B. کینو، کریپفروٹ، لیموں
C. گھی، مکھن
D. گوشت ، سبزیاں ، ترکاریاں.
3 الو ، شکرقندی، چینی ،گنے اور انگور کہلاتے ہیں.
A. روغیات
B. نشاستہ
C. لحمیات
4 مشرقی انداز سے کھانا پیش کرتے وقت جگ دستر خوان پر کہاں رکھا جاتا ہے.
A. دائیں طرف
B. سائیڈ پر
C. درمیان میں
D. بائیں طرف
5 کھانا کھانے کے فرائض ہیں.
A. دو
B. چھ
C. سات
D. دس
6 گھی، مکھن، اور آئل کہلاتے ہیں.
A. لحمیات
B. نشاستہ
C. روغنیات
D. کوئی نہیں.
7 مغربی طریقے میں کس کا استعمال ضروری ہے.
A. پلیٹ
B. کانٹے
C. چھری
D. جمچ کا
8 کھانا پیش کرنے کے طریقے ہیں.
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
9 ٹرے میں کھانا کھانے کے کتنے طریقے ہیں.
A. دو
B. تہم
C. چھ
D. چار
10 میز یا دسترخوان پر جو جگہ ایک شخص کے سامنے آتی ہے وہ کیا کہلاتی ہے.
A. کور
B. ٹرے
C. ڈھال
D. سجاوٹ

Test Questions