FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 8 | Best Preparation

FA Part 2 Home Economics Chapter 8 Online MCQ's Test

Start Chapter 8 Test

MCQ's Test For Chapter 8 "FA Part 2 Home Economics Chapter 8 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 8 "FA Part 2 Home Economics Chapter 8 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Home Economics Chapter 8 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

ہمارے مکمل جسم میں کتنے فیصد کیلشیم پایا جاتا ہے.

Question # 2

کاربن، آکسیجن، ہائیڈروجن یہ چاروں کیمیائی اجزا ہمارے جسم کا تقریبا کتنے فیصد حصہ تعمیر کرتے ہیں.

Question # 3

آیوڈین کی کمی سے گلے کی کون سی بیماری ہوجاتی ہے.

Question # 4

کونسا ایلیمنٹ انسان کی رگوں اور جسم کی رقیق بافتوں میں پایا جاتاہے

Question # 5

بکری کے گوشت میں کتنے فیصد کیلشیم کی مقدار ہوتی ہے.

Question # 6

ہمارے جسم میں کس عنصر کی کمی ہوتو ہڈیوں اور دانتوں کی نشوونما رک جائے گی اور وہ ٹیڑھی ہوجائیں گی.

Question # 7

نمکیات ہمارے جسم کے کتنے فیصد حصہ میں پانی کی مقدار نہ بڑھنے دیتے ہیں نہ کم ہونے دیتے ہیں.

Question # 8

نمکیات کا دوسرا اہم فائدہ یہ ہے کہ یہ جسم کے کس عضو میں پانی کی مقدار کو بڑھنے نہیں دیتے نہ گھٹنے دیتے ہیں.

Question # 9

فولاد ہمارے پٹھوں اور رگوں میں کتنے فیصد ہوتا ہے.

Question # 10

کون سا ایلییمنت خون میں تیزابیت اور اساسیت کو متوازن رکھتا ہے.

Question # 11

روزانہ ایک صحت مند انسان کے لیے کتنے گرام کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 12

ہمارے جسم کے کتنے فیصد حصہ میں نمکیات مختلف شکلوں میں موجود ہے.

Question # 13

نمکیات کی تقریبا کتنی اقسام ہیں.

Question # 14

پوٹاشیم ہمارے عضلات کو کیا دیتا ہے.

Question # 15

ہمارے خون میں تقریبا کتنا فیصد لوہا ہوتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 8 "FA Part 2 Home Economics Chapter 8 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


8th Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 8 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 8 "FA Part 2 Home Economics Chapter 8 Online MCQ's Test" MCQ`s Test

Sr.# Question Answer
1 کون سے نمکیات دانتوں کو سفید تہہ دیتے ہیں.
A. آیوڈین
B. سوڈیم
C. کلورین
D. فلورین
2 نمکیات ہمارے جسم کے کتنے فیصد حصہ میں پانی کی مقدار نہ بڑھنے دیتے ہیں نہ کم ہونے دیتے ہیں.
A. 2 فیصد
B. 4 فیصد
C. 6 فیصد
D. 8 فیصد
3 ہمارے جسم کے کتنے فیصد حصہ میں نمکیات مختلف شکلوں میں موجود ہے.
A. 69 فیصد
B. 96 فیصد
C. 79 ٍفیصد
D. 89 فیصد
4 کون سا ایلییمنت خون میں تیزابیت اور اساسیت کو متوازن رکھتا ہے.
A. سلفر
B. کیلشیم
C. میکنیشیم
D. فاسفورس
5 کاربن، آکسیجن، ہائیڈروجن یہ چاروں کیمیائی اجزا ہمارے جسم کا تقریبا کتنے فیصد حصہ تعمیر کرتے ہیں.
A. 69%
B. 58%
C. 59%
D. 96%
6 کیلشیم کا سب سے اہم زریعہ ہے.
A. پھل
B. گوشت
C. سبزی
D. دودھ
7 نمکیات کی تقریبا کتنی اقسام ہیں.
A. دس
B. بارہ
C. سولہ
D. اٹھارہ
8 ہمارے جسم کے اندر ٹھوس ، نرم اور سیال حالت میں موجود ہیں.
A. ّعضلات
B. انتیں
C. رگیں
D. بافتیں.
9 ہمارے خون میں سب سے زیادہ ہوتا ہے.
A. لوہا
B. فاسفورس
C. وٹامن
D. پوٹاشیم

Test Questions

Is this page helpful?