1 |
پکانے کے مختلف طریقے کتنے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
2 |
مکمل پروٹین یا ضروری امینو ترشے کتنے ہوتے ہیں. |
- A. دو
- B. چھ
- C. چار
- D. آٹھ
|
3 |
پروٹین سے ہمارے جسم کے خلیوں کی کیا ہوتی ہے. |
- A. تعمیر و مرمت
- B. شکست و ریخت
- C. بڑھوتری
- D. توڑ پھوڑ
|
4 |
امینو ایسڈ کون سے ترتیب سے بنتے ہیں. |
- A. خاص سائمی ترتیب
- B. عام سائمی ترتیب
- C. مصنوعی سائمی ترتیب
- D. قدرتی سائمی ترتیب
|
5 |
ایندھن کے غذائی اجزاء کتنے ہوتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
6 |
لحمیات کس سے مل کر بنتے ہیں. |
- A. چربی سے
- B. نشاستہ سے
- C. امینو ترش سے
- D. گندھک سے
|
7 |
جسم کو توانائی کس سے ملتی ہے. |
- A. نشاستہ اور چربی سے
- B. لحمیات سے
- C. پروٹین سے
- D. حیاتین سے
|
8 |
ہمارے جسم میں کتنی فیصد پروٹین مختلف جگہوں پر موجود ہے. |
- A. 60 فیصد
- B. 75 فیصد
- C. 55 فیصد
- D. 90 فیصد
|
9 |
پروٹین کتنے قسم کی ہوتی ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. چھ
|
10 |
پروٹین میں کیا کیاشامل ہوسکتاہے. |
- A. لوہا اور آیوڈین
- B. سلفر اور گندھک
- C. نائٹروجن
- D. فاسفورس
|