1 |
ریشے سے مراد خام مال کا وہ تار ہے جو کام آتا ہے. |
- A. دھاگہ بنانے کے
- B. چادر بنانے کے
- C. اون بنانے کے
- D. روئی بنانے کے
|
2 |
ریشم کے تار کی لمبائی ہوتی ہے. |
- A. 200 سے 700 گز
- B. 400 سے 900 گز
- C. 800 سے 1200 گز
- D. 300 سے 500 گز
|
3 |
.............. فیصد صوفے کے کپڑے میں رے آن کا استعمال ہوتا ہے. |
- A. 70%
- B. 80%
- C. 40%
- D. 50%
|
4 |
ہم سوت حاصل کرتے ہیں. |
- A. کپاس کے پودے سے
- B. ریشم کے کیڑے سے
- C. جانوروں کی کھال سے
- D. لینن کے پودے سے
|
5 |
اونی کپڑا کس جانور کے کھال سے حاصل کیا جاتاہے. |
- A. بکرے کی
- B. اونٹ کی
- C. بھیڑوں کی
- D. گائے کی
|
6 |
لینن جس سے تیار ہوتی ہے پودےکو کہتے ہیں. |
- A. روز پلانٹ
- B. للی پلانت
- C. فلکس پلانٹ
- D. کوئی نہیں.
|
7 |
قدرتی ریشے کتنے ہوتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. آٹھ
|
8 |
ریشے کو مجموعی طور پر کتنے گروہوں میں تقسیم کرتے ہیں. |
- A. دو
- B. چار
- C. آٹھ
- D. تین
|
9 |
سوتی ریشے کی لمبائی ہوتی ہے. |
- A. ڈیڑھ دو انچ
- B. دو ڈھائی انچ
- C. ڈیڑھ انچ
- D. پونے چار انچ
|
10 |
پاکستان میں کپاس سے کپڑا بنانے کے سب سے زیادہ کارخانے کس جگہ ہیں. |
- A. شیخوپورہ
- B. کراچی
- C. خانیوال
- D. پشاور
|