FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 5 | Best Preparation

FA Part 2 Home Economics Chapter 5 Online MCQ's Test

Start Chapter 5 Test

MCQ's Test For Chapter 5 "FA Part 2 Home Economics Chapter 5 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 5 "FA Part 2 Home Economics Chapter 5 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Home Economics Chapter 5 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

ہماری خوراک سے حاصل کی ہوئی قوت و توانائی کا کتنے فیصد حصہ نشاستہ پر مشتمل ہوتا ہے.

Question # 2

خوراک میں کتنے فیصد کاربوہائیڈریت کی موجودگی سے روغنی غذاؤں کے قوت و حرارت پیدا کرنے کے عمل میں سہولت پیدا ہوتی ہے.

Question # 3

حرارت اور توانائی دینے کے لیے کتنے غذائی اجزا ہمارے جسم میں عمل کرتے ہیں.

Question # 4

کاربوہائیڈریٹ میں کون سی غذائیں شامل ہیں.

Question # 5

کاربوہائیڈریٹ کو نشاستہ کہا جاتا ہے.

Question # 6

خوراک کا سب سے سستا اور کثیر مقدار میں فراہم ہونے والا جز کون سا ہے.

Question # 7

تندرست انسان کو روزانہ کتنے حراروں کی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 8

پاکستان میں قوت اور حرارت کا کتنا فیصد حصہ کاربوہائیڈریت پر مشتمل ہے.

Question # 9

ساخت کے اعتبار سے کاربوہائیڈریٹس کس سے مل کر بنتے ہیں.

Question # 10

دنیا بھر میں انسان کی من پسند سبزی کون سی ہے.

Question # 11

حرارت کس کی اکائی ہوتے ہیں.

Question # 12

کاربورہائیڈریٹ کو اردو میں کہا جاتاہے.

Question # 13

گلوکوز کس میں ہوتا ہے.

Question # 14

الو، چاول اور کیلے میں کتنے فیصد کاربوہائیڈریت کی مقدار شامل ہوتی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 5 "FA Part 2 Home Economics Chapter 5 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
5th Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 5 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 5 "FA Part 2 Home Economics Chapter 5 Online MCQ's Test" MCQ`s Test

  • M
    Maryam Sheikh 18 - May - 2026 02 Min 57 Sec 13/15

FA Part 2 Home Economics (U.M) Chapter 5 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ہماری خوراک سے حاصل کی ہوئی قوت و توانائی کا کتنے فیصد حصہ نشاستہ پر مشتمل ہوتا ہے.
A. 20 سے 50 فیصد
B. 80 سے 90 فیصد
C. 30 سے 50 فیصد
D. 50 سے 60 فیصد
2 ساخت کے اعتبار سے کاربوہائیڈریٹس کس سے مل کر بنتے ہیں.
A. سلفر اور گندھک
B. فاسفورس
C. کاربن، آکسیجن، اور ہائیڈروجن
D. نائٹروجن
3 پاکستان میں قوت اور حرارت کا کتنا فیصد حصہ کاربوہائیڈریت پر مشتمل ہے.
A. 20 سے 40 فیصد
B. 60 سے 80 فیصد
C. 80 سے 90 فیصد
D. 30 سے 60 فیصد
4 تندرست انسان کو روزانہ کتنے حراروں کی ضرورت ہوتی ہے.
A. 2400
B. 1200
C. 2700
D. 3100
5 الو، چاول اور کیلے میں کتنے فیصد کاربوہائیڈریت کی مقدار شامل ہوتی ہے.
A. 21 سے 30 فیصد
B. 11 سے 30 فیصد
C. 31 سے 50 فیصد
D. 11 سے 25 فیصد
6 گلوکوز کس میں ہوتا ہے.
A. دالوں میں
B. سبزیوں میں
C. روغنیات میں
D. ُپھلوں میں
7 حرارت کس کی اکائی ہوتے ہیں.
A. وٹامن
B. کام کی
C. نشاستہ کی
D. توانائی کی
8 کاربوہائیڈریٹ کو نشاستہ کہا جاتا ہے.
A. اردو زبان میں.
B. فارسی زبان میں.
C. انگریزی زبان میں.
D. پنجابی زبان میں.
9 خوراک کا سب سے سستا اور کثیر مقدار میں فراہم ہونے والا جز کون سا ہے.
A. کاربوہائیڈریٹ
B. نشاستہ
C. پروٹین
D. وٹامن
10 حرارت اور توانائی دینے کے لیے کتنے غذائی اجزا ہمارے جسم میں عمل کرتے ہیں.
A. دو
B. تین
C. چار
D. دس

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!