1 |
مشین کا نچلا ہموار سطح والا حصہ کیا کہلاتا ہے. |
- A. بیڈ
- B. دندانے
- C. لیور
- D. پلیٹ
|
2 |
کون سا پرزہ سلائی کے وقت کپڑے کو چلاتا ہے. |
- A. لیور
- B. پیچ
- C. پرزہ
- D. دندانے
|
3 |
لپسہ کی مشین کے دائیں ہاتھ اور کس کی شکل میں ہوتا ہے. |
- A. راڈ نما
- B. لکڑی کی شکل کا
- C. پہیے کی شکل کا
- D. ترچھا
|
4 |
ناپنے والا فیتہ عموما کتنے انچ کا ہوتا ہے. |
- A. 60 انچ
- B. 40 انچ
- C. 70 انچ
- D. 20 انچ
|
5 |
پاؤں سے چلنے والی مشین کے ساتھ کیا لگا ہتا ہے. |
- A. سٹینڈ
- B. ہتھا
- C. لکڑی
- D. شیشہ
|
6 |
نشان لگانے والا چاک دستیاب ہے |
- A. کالے رنگ کا
- B. پیلے رنگ کا
- C. سرخ رنگ کا
- D. مختلف رنگوں کا
|
7 |
دھات والا فیتہ سرف کس کو ناپنے کے لیے استعمال ہوتا ہے. |
- A. مشین کو
- B. کپڑے کو
- C. جسم کو
- D. کاغذ کو
|
8 |
بیشتر خواتین اپنے کپڑوں کی سلائی کے لیے کس کا سہارا لیتی ہیں. |
- A. استانی کا
- B. والدین کا
- C. درزی کا
- D. شوہر کا
|
9 |
کپڑوں کی سلائی ایک ہے. |
- A. اصول
- B. آرٹ
- C. مہارت
- D. ہنر
|
10 |
مشین کی پشت پر کون سا پرزہ نصب ہوتا ہے. |
- A. پیر اٹھانے والا پرزہ
- B. سلائیڈ پلیٹ
- C. دندانے
- D. لیور
|