FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 3 | Best Preparation

FA Part 2 Home Economics Chapter 3 Online MCQ's Test

Start Chapter 3 Test

MCQ's Test For Chapter 3 "FA Part 2 Home Economics Chapter 3 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 3 "FA Part 2 Home Economics Chapter 3 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Home Economics Chapter 3 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

انسان امیر ہو کہ غریب اسے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 2

ایک تا تین سال کی عمر میں حراروں کی تعداد ہوتی ہے.

Question # 3

حیوانی پروٹین بچوں کی خوراک میں کتنے فیصد موجود ہونی چاہیے.

Question # 4

عمر کو ماہرین نے کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے.

Question # 5

دفتر کا کام کرنے کے لے کتنی حرارے خرچ ہوتی ہے.

Question # 6

بچوں میں بڑھوتری اور نشوونما کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 7

غذائی ضروریات کا اندازہ غذا میں موجود کس کی مقدار سے کیا جاسکتا ہے.

Question # 8

حاملہ خواتین کی غذا میں کتنے فیصد حراروں کی مقدار بڑھادیتی ہے.

Question # 9

تین سے چار سال کے بچے کتنے گرام پروٹین بحساب فی کلوگرام وزن درکار ہے.

Question # 10

تین سے چھ سال کی عمر کے بچوں میں جسمانی نشوونما کے لحاظ سے کس کی نشوونما ہورہی ہوتی ہے.

Question # 11

جسم میں مختلف افعال درست رکھنے اور آنکھوں میں بینائی زہن کی نشوونما کے لیے کس کی انتہائی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 12

حرارت کو ناپنے والے پیمانے کو کہتے ہیں.

Question # 13

انسان اپنی زندگی میں کن مختلف ادوار سے گزرتا ہے.

Question # 14

حیوانی پروٹین سے کیا مراد ہے.

Question # 15

دفتر میں کام کرنے والے افراد کرتے ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 3 "FA Part 2 Home Economics Chapter 3 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
3rd Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 3 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 3 "FA Part 2 Home Economics Chapter 3 Online MCQ's Test" MCQ`s Test

  • M
    Maryam Sheikh 18 - May - 2026 02 Min 41 Sec 14/15
  • Z
    Zarina Kausar 20 - May - 2026 02 Min 41 Sec 10/15

FA Part 2 Home Economics (U.M) Chapter 3 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 حاملہ خواتین کی غذا میں کتنے فیصد حراروں کی مقدار بڑھادیتی ہے.
A. دس فیصد
B. تیس فیصد
C. پچاس فیصد
D. ستر فیصد
2 حیوانی پروٹین بچوں کی خوراک میں کتنے فیصد موجود ہونی چاہیے.
A. 60%
B. 50%
C. 40%
D. 70%
3 حیوانی پروٹین سے کیا مراد ہے.
A. انڈے
B. دالیں
C. ُپھل
D. سبزیاں
4 تین سے چھ سال کی عمر کے بچوں میں جسمانی نشوونما کے لحاظ سے کس کی نشوونما ہورہی ہوتی ہے.
A. بافتوں اور ہڈیوں کی
B. عضلات کی
C. ان کے قد کی
D. اعصاب کی
5 دفتر میں کام کرنے والے افراد کرتے ہیں.
A. مشاغل
B. زہنی مشقت
C. جسمانی مشقت
D. مصوری
6 جسم میں مختلف افعال درست رکھنے اور آنکھوں میں بینائی زہن کی نشوونما کے لیے کس کی انتہائی ضرورت ہوتی ہے.
A. وٹامن کی
B. نشاستہ کی
C. حراروں کی
D. چکنائی کی
7 غذائی ضروریات کا اندازہ غذا میں موجود کس کی مقدار سے کیا جاسکتا ہے.
A. حرارت اور توانائی سے
B. وٹامن سے
C. پروٹین سے
D. چکنائی سے
8 حرارت کو ناپنے والے پیمانے کو کہتے ہیں.
A. حرارہ
B. سکیل
C. تھرمامیٹر
D. اکائی
9 انسان امیر ہو کہ غریب اسے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے.
A. متوازن ورزش
B. پانی کی
C. متوازن غذا کی
D. مشروب کی
10 بچوں میں بڑھوتری اور نشوونما کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے.
A. قوت اور توانائی
B. حرارت
C. متوازن غذا
D. بہتر ماحول

Test Questions