FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 2 | Best Preparation

FA Part 2 Home Economics Chapter 2 Online MCQ's Test

Start Chapter 2 Test

MCQ's Test For Chapter 2 "FA Part 2 Home Economics Chapter 2 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 2 "FA Part 2 Home Economics Chapter 2 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Home Economics Chapter 2 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

انڈے اور اس سے بنی ہوئی غذاؤں میں مکمل پروٹین کے علاوہ وٹامن .

Question # 2

حرارت کو کون سی مقدار پانی کے درجہ حرارت کو ایک سینٹی گریڈ تک بڑھادیتی ہے.

Question # 3

متوازن غذا سے مراد ہے.

Question # 4

خوراک کا انتخاب کرتے ہوئے کیا چیز قدرتی طور پر خود ہی اثر انداز ہوتی ہے.

Question # 5

جب غذائیت کی کمی حد سے بڑھ جائے تع انسان کی جو صورتحال ہوجاتی ہے اسے

Question # 6

ہماری غذا میں کتنے غذائی اجزا ہیں.

Question # 7

ہماری تندرسی اور صحت کا دارومدار ہے.

Question # 8

زمین کے اندر اگنے والی چیزیں ہیں.

Question # 9

غذا کو استعمال کرتے ہوئے انسان کو کس چیز کا خیال رکھنا چاہیے.

Question # 10

کچھ لوگ کون سی مشقت سے زیادہ زہنی کام کرتے ہیں.

Prepare Complete Set Wise Chapter 2 "FA Part 2 Home Economics Chapter 2 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
2nd Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 2 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 2 "FA Part 2 Home Economics Chapter 2 Online MCQ's Test" MCQ`s Test

  • Z
    Zarina Kausar 19 - May - 2026 02 Min 27 Sec 12/15
  • M
    Maryam Sheikh 18 - May - 2026 02 Min 45 Sec 12/15
  • S
    Sehar Irshad 18 - May - 2026 51 Min 03 Sec 9/15

FA Part 2 Home Economics (U.M) Chapter 2 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ہماری تندرسی اور صحت کا دارومدار ہے.
A. آب و ہوا پر
B. پانی پر
C. نشاستہ پر
D. متوازن غذا پر
2 غذا کو استعمال کرتے ہوئے انسان کو کس چیز کا خیال رکھنا چاہیے.
A. دولت کا
B. عمر کا
C. عقل کا
D. صفائی کا
3 خوراک کا انتخاب کرتے ہوئے کیا چیز قدرتی طور پر خود ہی اثر انداز ہوتی ہے.
A. پانی
B. موسم
C. ماحول
D. آب و ہوا
4 کچھ لوگ کون سی مشقت سے زیادہ زہنی کام کرتے ہیں.
A. نفسیاتی مشقت
B. زہنی مشقت
C. جسمانی مشقت
D. کوئی نہیں.
5 زمین کے اندر اگنے والی چیزیں ہیں.
A. کیلا، آلو ، شکرکندی
B. آلو ، شکرکندی
C. مٹر، پیاز
D. کوئی نہیں.
6 ہماری غذا میں کتنے غذائی اجزا ہیں.
A. تین
B. چار
C. چھ
D. نو
7 جب غذائیت کی کمی حد سے بڑھ جائے تع انسان کی جو صورتحال ہوجاتی ہے اسے
A. فزیکل نیوٹریشن
B. کیمیکل مین نیوٹریشن
C. الف اور ب دونوں
D. کوئی نہیں.
8 انڈے اور اس سے بنی ہوئی غذاؤں میں مکمل پروٹین کے علاوہ وٹامن .
A. اے ، فولاد اور کیلشیم
B. بی، سی، ڈی
C. بی ، فولاد اور کیلشیم
D. کوئی نہیں.
9 حرارت کو کون سی مقدار پانی کے درجہ حرارت کو ایک سینٹی گریڈ تک بڑھادیتی ہے.
A. ایک کلو گرام
B. چار کلو گرام
C. آٹھ کلو گرام
D. دس کلوگرام
10 متوازن غذا سے مراد ہے.
A. تمام اجزا کم ہوں
B. تمام اجزا زیادہ ہوں
C. تمام اجزا مناسب مقدار میں ہو
D. کوئی نہیں.

Test Questions