1 |
حیاتین الف کی کمی سے کون سی بیماری لاحق ہوتی ہے. |
- A. ملیریا
- B. ٹائیفائیڈ
- C. فالج
- D. شب کوری
|
2 |
حیاتین کی کچھ مقدار ہمارے جسم میں کس جگہ قدرتی طور پر از خود تخلیق ہوتی رہتی ہے. |
- A. معدے
- B. جگر
- C. ہڈیوں
- D. انتوں
|
3 |
ہڈیوں اور دانتوں کی نشوونما کے لیے کیا معاون ہوتا ہے. |
- A. نشاستہ
- B. حیاتین الف
- C. چکنائی
- D. حرارے
|
4 |
حیاتین (د) کی یومیہ ضرورت پیدائش سے لے کر 20 سال تک کی عمر میں کتنی
بین الاقوامی اکائیاں درکار ہوتی ہیں. |
- A. 200
- B. 400
- C. 700
- D. 900
|
5 |
حیاتین بڑی بہتات میں کون سے زرائع سے حاصل ہوتے ہیں. |
- A. ًمعدنی زرائع
- B. نباتاتی اور حیواناتی زرائع
- C. قدرتی
- D. تیز تر زرائع
|
6 |
حیاتین (ک) ہمارے جسم میں کس کام آتی ہیں. |
- A. خون کو منجمند کرنے کے
- B. تنفس کا نظام بہتر کرنا
- C. نظام انہظام درست کرنا
- D. دوران خون صحیح کرنا
|
7 |
حیاتین کون سے نظام کو درست رکھتے ہیں. |
- A. دوران خون
- B. نظام انہظام
- C. نظام تنفس
- D. نظام اخراج
|
8 |
بہترین حیوانانی زرائع میں کیا شامل ہے. |
- A. مٹر
- B. گوشت
- C. کلیجی
- D. دودھ
|
9 |
حیاتین (ج) کی یومیہ ضرورت اوسط آدمی کی روزانہ کتنی درکار ہوتی ہے. |
- A. 20 سے 40 ملی گرام
- B. 70 سے 75 ملی گرام
- C. 40 سے 60 ملی گرام
- D. 50 سے 80 ملی گرام
|
10 |
حیاتین (ج) کی کمی سے کون سی بیماری لاحق ہوتی ہے. |
- A. ملیریا
- B. تشنج
- C. ٹائیفائیڈ
- D. سکروی
|