1 |
زیادہ دفعہ منہ دھونے سے بڑھ جاتی ہے. |
- A. خشکی
- B. تروتازگی
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں.
|
2 |
لباس کا کس سے گہرا تعلق ہے. |
- A. شخصیت سے
- B. نفسیات سے
- C. صورت سے
- D. جسامت سے
|
3 |
دن میں کتنی مرتبہ ہاتھ منہ دھونا چاہیے. |
- A. دو سے تین مرتبہ
- B. پانچ مرتبہ
- C. آٹھ مرتبہ
- D. ایک مرتبہ
|
4 |
زاتی زیبائش سےمراد اپنی کس چیز کو دلکش طریقے سے بناکر رکھنے سے ہے. |
- A. شخصیت کو
- B. قد کو
- C. لباس کو
- D. بول چال کو
|
5 |
چکنی جلد کے لیے کس کا استعمال بہتر رہتا ہے. |
- A. ادرک کا
- B. بیس کا
- C. عرق گلاب کا
- D. دودھ کا
|
6 |
زاتی زیبائش سے مراد ہے. |
- A. شخصیت
- B. زاتی خصوصیت
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں.
|
7 |
بالوں کو شیمپو کرنا چاہیے. |
- A. روز
- B. ہر دوسرے دن
- C. ہفتے میں دو بار
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
صفائی ایمان ہے. |
- A. نصف
- B. آدھا
- C. پورا
- D. کوئی نہیں.
|
9 |
شخصیت میں سب سے پہلی نظر ہمارے ........... پر پڑتی ہے. |
- A. انکھوں پر
- B. چہرے پر
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں.
|
10 |
اگر خشک ہو تو دھوئیں. |
- A. صابن سے
- B. بیسن سے
- C. گلیسرین سوپ سے
- D. کوئی نہیں.
|