11th Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 11 Online MCQ's Test

FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 11 | Best Preparation

FA Part 2 Home Economics Chapter 11 Online MCQ's Test

Start Chapter 11 Test

FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 11 | Best Preparation

Sr. # Questions Answers Choice
1 دالوں میں نشاستہ کے علاوہ کس چیز کی کافی مقدار موجود ہوتی ہے.
  • A. نمکیات
  • B. پروٹین
  • C. چکنائی
  • D. لحمیات
2 ترپکوائی میں پکانے کے ایسے طریقے جن میں پانی اور کس کا استعمال ناگزیر ہوتاہے.
  • A. آگ کا
  • B. دھوئیں کا
  • C. بھاپ کا
  • D. حرارت کا
3 پکانے کے عمل کو تیز کرنے کے لیے کس کو ڈھکن سے ڈھانپنا ضروری ہے.
  • A. دیکچی کو
  • B. تھالی کو
  • C. دیگ کو
  • D. پیالے کو
4 تلی جانے والی چیز کا تقریبا کتنے فیصد کناراڈوبنا چاہیے.
  • A. آدھا کنارا
  • B. تین چوتھائی
  • C. دو تہائی
  • D. ایک تہائی
5 حیاتین اور نمکیات کے بہترین ماخذ کیا ہوتے ہیں.
  • A. تازہ پھل اور سبزیاں
  • B. دالیں
  • C. انڈے
  • D. گوشت
6 روغنیات میں تمام قسم کے کیا شامل ہوتے ہیں.
  • A. گوشت
  • B. انڈے
  • C. دالیں
  • D. گھی اور مکھن
7 دیگچی کو ڈھکن سے ڈھائنپا ضروری ہے اس سے کتنے فیصد تک حیاتین (ج) کی مقدار ضائع ہونے سے بچائی جاسکتی ہے
  • A. 5% سے 10%
  • B. 10% سے 20%
  • C. %20 سے %40
  • D. 105 سے 30%
8 غذا کو ضرورت سے زیادہ کیا نہیں کرنا چاہیے.
  • A. خشک
  • B. نرم
  • C. سخت
  • D. دھونا
9 روز مرہ کھائی جانے والے خوراک میں چند غذائیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں کھایا جاسکتا ہے.
  • A. سخت حالت میں
  • B. کچی حالت میں
  • C. نرم حالت میں
  • D. ٹھوس حالت میں
10 کھانے پکانے کے طریقوں کو کتنے گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے.
  • A. دو
  • B. تین
  • C. پانچ
  • D. آٹھ

Share your comments questions here
Sort By:
X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

inquiry-image

Free Admission Advice

Fill the form. Our admission consultants will call you with admission options.

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Sign in

to continue to ilmkidunya.com

X

Forgot Password

to continue to ilmkidunya.com

X

Register Type

Please Provide following information to Register

  • Student
  • Tutor
  • Consultant
  • Employer