1 |
کس کو دھنا نہیں جاسکتا ہے. |
- A. لینن کو
- B. سوتی ریشے کو
- C. سلک کو
- D. روئی کو
|
2 |
سوتی ریشہ کو یکجان کرنے کے لیے کیا جاتاہے. |
- A. کنگھا
- B. دھننا
- C. کاتنا
- D. کھینچا
|
3 |
دھاگے سے کپڑا بننے تک کے مراحل ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
کھولنے اور ملانے کے بعد تمام ریشوں کو ایک مشین میں ڈالا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں. |
- A. بورنگ مشین
- B. واشنگ مشین
- C. سلائی مشین
- D. کارڈنگ مشین
|
5 |
لینن کا ریشہ ہوتا ہے. |
- A. دنتھل نما
- B. دھاگہ نما
- C. سلک نما
- D. روئی نما
|
6 |
کپڑا بنانے کے لیے بتیاں ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
7 |
کپڑے کو اگر اون سلائی سے بنایا جائے یا مشین سے تو وہ کہلاتا ہے. |
- A. فیلٹنگ
- B. نٹنگ
- C. دونوں
- D. کوئی نہیں.
|
8 |
عام ریشے کتنے مراحل سے گزرتے ہیں. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
9 |
عام لفظ میں ہلچ کا مطلب ہے. |
- A. رنگ کاٹنا
- B. رنگ کرنا
- C. رنگ بھرنا
- D. رنگ تبدیل کرنا
|
10 |
کھولنا اور ملانا کتنے ریشوں پر ہوتا ہے. |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|