FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 1 | Best Prepration

FA Part 2 Home Economics Chapter 1 Online MCQ's Test

Start Chapter 1 Test

MCQ's Test For Chapter 1 "FA Part 2 Home Economics Chapter 1 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 1 "FA Part 2 Home Economics Chapter 1 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Home Economics Chapter 1 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

ہمارے جسم کو حرارت اور توانائی فراہم کرتی ہے.

Question # 2

ہمارے جسم کون سی مختلف چیزوں کا مجموعہ ہے.

Question # 3

کونسا نطام ٹھیک کام نہ کرے تو ہڈیاں کمزور ہوجاتی ہیں.

Question # 4

ایسی ضروری خوراک جس پر ہماری زندگی کا دارومدار ہوتا ہے وہ ہے.

Question # 5

خوراک کے بغیر انسان کتنے دن تک زندہ رہ سکتا ہے.

Question # 6

ہماری غذا میں کتنی غذائی اجزا شامل ہیں.

Question # 7

غذا کا انتخاب کرتے ہوئے انسان کو کس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیے.

Question # 8

زندہ رہنے کے لیے ہوا اور پانی کے بعد کس کی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 9

خوراک کے بغیر متوازن ہونے کا احساس صرف اس وقت ہوتا ہے جب ہم

Question # 10

کتنے فیصد حرارےاناج سے ہی حاصل کیے جاتے ہیں.

Question # 11

کون سی غذا صرف مزے کے لیے کھائی جاتی ہے.

Question # 12

انسان کی نفسیات پر گہرے اثرات مرتب کرتی ہے.

Question # 13

ابتدا میں غذائی گروہ کی تعداد میں کتنے بنائے گئے تھے.

Question # 14

کس غذا کو غذائی اجزاء کا مجموعہ کہا جاتا ہے.

Question # 15

ابتدا میں غذائی گروہ کی تعداد میں کتنے بنائے گئے تھے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 1 "FA Part 2 Home Economics Chapter 1 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


1st Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 1 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 1 "FA Part 2 Home Economics Chapter 1 Online MCQ's Test" MCQ`s Test

Sr.# Question Answer
1 غذا ہمارے جسم میں کیا فراہم کرتی ہے.
A. قوت مدافعت
B. توانائی
C. حرارت
D. حرکت
2 ہمارے جسم کو حرارت اور توانائی فراہم کرتی ہے.
A. نمکیات
B. روغنیات
C. نشاستہ
D. لحمیات
3 ایسی ضروری خوراک جس پر ہماری زندگی کا دارومدار ہوتا ہے وہ ہے.
A. خوراک
B. متوازن خوراک
C. بنیادی خوراک
D. غیر متوازن خوراک
4 غذا کا انتخاب کرتے ہوئے انسان کو کس بات کا خاص خیال رکھنا چاہیے.
A. لباس کا
B. قد کا
C. صحت کا
D. عمر کا
5 ہماری غذا میں کتنی غذائی اجزا شامل ہیں.
A. دو
B. تین
C. چار
D. سات
6 ابتدا میں غذائی گروہ کی تعداد میں کتنے بنائے گئے تھے.
A. تین
B. پانچ
C. گیارہ
D. سترہ
7 ہمارے جسم کون سی مختلف چیزوں کا مجموعہ ہے.
A. خلیات کا
B. ریشہ کا
C. ہڈیوں کا
D. بافتوں کا

Test Questions

Is this page helpful?