FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 10 | Best Preparation

FA Part 2 Home Economics Chapter 10 Online MCQ's Test

Start Chapter 10 Test

MCQ's Test For Chapter 10 "FA Part 2 Home Economics Chapter 10 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 10 "FA Part 2 Home Economics Chapter 10 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Home Economics Chapter 10 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

خریداری کے عمل کا انحصار کس پر ہوتاہے

Question # 2

ٌلیموں اور ٹماٹر ہیں.

Question # 3

وٹامن اے کی بہترین مثال ہے.

Question # 4

کھانے پینے کی جو چیز بھی خریدی جائے اس کا ہونا بہایت ضروری ہے.

Question # 5

رقم کے عوض کسی بھی چیز کا حصول کیا کہلاتا ہے.

Question # 6

ایسے پرندے جن میں کولیسٹرول کم ہوتا ہے کہلاتا ہے.

Question # 7

پرانی ، باسی اور گلی سڑی خوراک نہ صرف کس کے زیاں کا باعث ہوتی ہے.

Question # 8

گندم کا تخم کہلاتا ہے.

Question # 9

خوراک کی خریداری کے لے سب سے اہم ترین بات کیا ہے.

Question # 10

خربوزہ پھل ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 10 "FA Part 2 Home Economics Chapter 10 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
10th Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 10 Online MCQ's Test

FA Part 2 Home Economics (U.M) Chapter 10 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ایسے پرندے جن میں کولیسٹرول کم ہوتا ہے کہلاتا ہے.
A. Black meat
B. White Meat
C. الف اور ب دونوں
D. کوئی نہیں.
2 گندم کا تخم کہلاتا ہے.
A. اینڈو سپرم
B. اناج
C. جرم
D. کوئی نہیں.
3 خربوزہ پھل ہے
A. گرمیوں کا
B. سردیوں کا
C. بہار کا
D. کوئی بھی نہیں.
4 پرانی ، باسی اور گلی سڑی خوراک نہ صرف کس کے زیاں کا باعث ہوتی ہے.
A. تکلیف کا
B. وقت کا
C. پریشانی کا
D. روپے پیسے کا
5 وٹامن اے کی بہترین مثال ہے.
A. سبز پتوں ولای اور پیلی ترکاریاں
B. پیاز ،ٹماٹر اور پالک
C. گوبھی ، شلجم ، کدو
D. کوئی نہیں.
6 کھانے پینے کی جو چیز بھی خریدی جائے اس کا ہونا بہایت ضروری ہے.
A. صاف ستھرا ور تازہ ہونا
B. مہنگا ہونا
C. دھلا ہوا ہونا
D. سستا ہونا
7 رقم کے عوض کسی بھی چیز کا حصول کیا کہلاتا ہے.
A. خریداری کا عمل
B. نقصان کا عمل
C. خرید و فروخت
D. منافع کا عمل
8 ٌلیموں اور ٹماٹر ہیں.
A. حیاتین الف
B. حیاتین ب
C. حیاتین ج
D. کوئی نہیں.
9 خریداری کے عمل کا انحصار کس پر ہوتاہے
A. غربت پر
B. مالی استطاعت پر
C. دولت پر
D. وقت پر
10 خوراک کی خریداری کے لے سب سے اہم ترین بات کیا ہے.
A. غذائیت کے بارے میں علم ہونا
B. کوالٹی کے بارے میں علم ہونا
C. نفع کے بارے میں علم ہونا
D. نقصان کے بارے میں علم ہونا

Test Questions

Is this page helpful?