FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 17 | Best Preparation

FA Part 2 Home Economics Chapter 17 Online MCQ's Test

Start Chapter 17 Test

MCQ's Test For Chapter 17 "FA Part 2 Home Economics Chapter 17 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 17 "FA Part 2 Home Economics Chapter 17 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Home Economics Chapter 17 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

رنگ کے علاوہ کپڑے اور اس کی کس چیز کا مناسب ہونا بھی ضروری ہے.

Question # 2

وارڈ دوب کے لفظی معنی ہیں.

Question # 3

نئے کپڑوں کا تعین ہوتا ہے

Question # 4

کپڑے کیسے ہونے چاہیے.

Question # 5

وارڈروب کس زبان کا لفظ ہے.

Question # 6

کپڑوں کی منصوبہ بندی اپنے ملک اور شہر کی کس کے مطابق ہونی چاہیے.

Question # 7

انسان کو کپڑوں کی تعداد کےلیے بنانی چاہیے.

Question # 8

کپڑے کا رنگ کیسا ہونا چاہیے.

Question # 9

سردی میں پہنے جاتے ہیں.

Question # 10

سانولے لوگ کپڑے لیتے ہیں.

Question # 11

کپڑوں کی منصوبہ بندی کا مقصد ہے

Prepare Complete Set Wise Chapter 17 "FA Part 2 Home Economics Chapter 17 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
17th Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 17 Online MCQ's Test

FA Part 2 Home Economics (U.M) Chapter 17 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 رنگ کے علاوہ کپڑے اور اس کی کس چیز کا مناسب ہونا بھی ضروری ہے.
A. ڈیزائن
B. لمبائی
C. باریک پن
D. ترچھا پن
2 وارڈروب کس زبان کا لفظ ہے.
A. انگریزی
B. عربی
C. پنجابی
D. فرانسیسی
3 کپڑے کیسے ہونے چاہیے.
A. لباس موقع محل اور موسم کے مطابق ہو
B. لباس زیادہ چوڑا نہ ہو
C. لباس ڈیزائن نما ہو
D. کوئی نہین.
4 کپڑوں کی منصوبہ بندی اپنے ملک اور شہر کی کس کے مطابق ہونی چاہیے.
A. آب وہوا
B. ماحول
C. موسم
D. محل وقوع
5 کپڑے کا رنگ کیسا ہونا چاہیے.
A. کپڑے کا رنگ آپ کی جسامت کے مطابق
B. کپڑے کا رنگ اپ کی جسامت اور رنگت کے مطابق
C. کپڑے کا رنگ آپ کے جسم کے مطابق
D. کوئی نہیں.
6 انسان کو کپڑوں کی تعداد کےلیے بنانی چاہیے.
A. خاکہ
B. فہرست
C. دونوں
D. کوئی نہں.
7 کپڑوں کی منصوبہ بندی کا مقصد ہے
A. کم از کم
B. زیادہ سے زیادہ
C. نہ کم نہ زیادہ
D. کوئی نہیں.
8 نئے کپڑوں کا تعین ہوتا ہے
A. انسان کی ضرورت کے مطابق
B. انسان کی سرگرمیوں اور ضرورت کےمطابق
C. دونوں
D. کوئی نہیں.
9 سانولے لوگ کپڑے لیتے ہیں.
A. گہرے رنگ کے
B. ہلکے رنگ کے
C. نہ ہلکے نہ گہرے
D. کوئی نہیں
10 سردی میں پہنے جاتے ہیں.
A. سویٹر
B. شلوار قیمض
C. ریشمی قیمیض
D. سویٹر اور ریشمی قمیض

Test Questions

Is this page helpful?