8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 26 MCQ Test With Answer for chapter 26

MCQ's Test For Chapter 26 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 26 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 26 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 26 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 26 Test

00:00
Question # 1

حضرت یوسف علیہ السلام کو اندیشہ ہو کہ کوئی نہ کرے.

Question # 2

حضرت یوسف علیہ السلام نے بھائی مصر گئے تھے

Question # 3

حضرت یوسف علیہ السلام کی تدبیر سے بڑی مقدار میں غلہ موجود تھا

Question # 4

اللہ تعالی کی رحمت سے مایوس ہوتے ہیں

Question # 5

حضرت یعقوب علیہ السلام نے حضرت یوسف علیہ السلام ی جدائی میں کھودی

Question # 6

بادشاہ کے محافظوں میں سے ایک نے حضرت یوسف علیہ السلام کےبھائیں سے کہا ت

Question # 7

حضرت یوسف علیہ السلام نے مصر میں اپنے بھائیوں سے سلوک کیا

Question # 8

حضرت یوسف علیہ السلام آہستہ آہستہ مصر میں بن گئے.

Question # 9

حضرت یوسف علیہ السلام ابھی جیل مین ہی تھے کہ مصر کے...........نے خواب میں دیکھا.

Question # 10

بادشاہ نے حضرت یوسف علیہ السلام کو اپنا خاص بنالیا

Prepare Complete Set Wise Chapter 26 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 26 Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
ic

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 26 Test

Here you can prepare 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 26 Test. Click the button for 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 26 100% free full practice test.

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 26 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 خادم نے جب بادشاہ کو خؤاب کی تعبیر اور قحط سے نمٹنے کی تدبیر بتائی تو وہ ہوا بہت
A. بیمار
B. خوش
C. غصہ
D. ناراض
2 مصر آمد پر حضرت یوسف علیہ السلام نے اپنے والدین کو بٹھایا
A. قالین پر
B. فرش پر
C. کرسی پر
D. تخت پر
3 حضرت یوسف علیہ السلام نے بھائی مصر گئے تھے
A. غلہ لینے
B. تجارت کرنے
C. سیر کرنے
D. اپنے بھائی سے ملنے
4 حضرت یوسف علیہ السلام نے مصر میں اپنے بھائیوں سے سلوک کیا
A. قید ڈال دیا
B. مہمان نوازی
C. سزا دلوائی
D. خالی ہاتھ بھیج دیا
5 بادشاہ کے محافظوں میں سے ایک نے حضرت یوسف علیہ السلام کےبھائیں سے کہا ت
A. ڈاکو ہو
B. قاتل ہو
C. فسادی ہو
D. چور ہو
6 حضرت یوسف علیہ السلام کو اندیشہ ہو کہ کوئی نہ کرے.
A. قتل
B. حسد
C. بھروسا
D. چوری
7 حضرت یوسف علیہ السلام کی تدبیر سے بڑی مقدار میں غلہ موجود تھا
A. شام میں
B. عراق میں
C. مصر میں
D. فلسطین میں
8 حضرت یوسف علیہ السلام ابھی جیل مین ہی تھے کہ مصر کے...........نے خواب میں دیکھا.
A. کسان نے
B. درزی نے
C. وزیر نے
D. بادشاہ نے
9 اللہ تعالی کی رحمت سے مایوس ہوتے ہیں
A. امیر لوگ
B. کافر
C. منافق
D. اہل ایمان
10 حضرت یوسف علیہ السلام نے حضرت یعقوب علیہ السلام کے لیے بھجوائی.
A. اپنے جائے نماز
B. اپنی چادر
C. اپنی قمیض
D. اپنی پگڑی

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!