8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 19 MCQ Test With Answer for chapter 19

MCQ's Test For Chapter 19 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 19 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test

00:00
Question # 1

اسلام کی دعوت اور اہم اسلامی عبادات کا بیان مرکزی موضوع ہے

Question # 2

سورہ المزمل میں نفل نماز کا زکر ہے.

Question # 3

سورہ المزمل کے شروع میں اسلام کی دعوت اور اللہ تعالی سے تعلق کےبارے میں خصوصی احکام عناتی فرمائے گئے

Question # 4

مزمل کے معنی ہے

Question # 5

سورہ المزمل نازل ہوئی.

Question # 6

مزمل مبارک ناموں میں سے ایک ہے.

Question # 7

سورہ المزمل کی کل آیات ہیں.

Question # 8

سورہ المزمل نازل ہوئی.

Question # 9

سورہ المزمل میں خصوصی بیان ہے.

Question # 10

تہجد کی نماز کا زکر ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 19 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
ic

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test

Here you can prepare 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Test. Click the button for 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 19 100% free full practice test.

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 19 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سورہ المزمل میں نفل نماز کا زکر ہے.
A. اشراق
B. تہجد
C. چاشت
D. اوابین
2 سورہ المزمل میں خصوصی بیان ہے.
A. حج کا
B. اسلام کی دعوت کا
C. قربانی کا
D. جہاد کا
3 مزمل مبارک ناموں میں سے ایک ہے.
A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا
B. حضرت نوح علیہ السلام کا
C. حضرت داؤد علیہ اسلام کا
D. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا
4 سورہ المزمل کی کل آیات ہیں.
A. 15
B. 20
C. 18
D. 19
5 سورہ المزمل نازل ہوئی.
A. ہجرت مدینہ کے بعد
B. ابتدائی زمانے میں
C. ھجتہ الوداع کے موقع پر
D. فتح مکہ کے بعد
6 مزمل کے معنی ہے
A. چادر میں لپٹنے والی
B. خوب صورت چہرے والی
C. تروتازہ چہرے والی
D. عمدہ اخلا ق والے
7 اسلام کی دعوت اور اہم اسلامی عبادات کا بیان مرکزی موضوع ہے
A. سورہ الجن کا
B. سورہ الواقعتہ کا
C. سورہ المزمل کا
D. سورہ القمر کا
8 سورہ المزمل کے شروع میں اسلام کی دعوت اور اللہ تعالی سے تعلق کےبارے میں خصوصی احکام عناتی فرمائے گئے
A. حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
B. حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
C. حضرت داؤد علیہ السلام کو
D. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
9 سورہ المزمل نازل ہوئی.
A. ابتدائی زمانے میں
B. ہجرت کے بعد
C. فتح مکہ کے بعد
D. آخری زمانے میں
10 تہجد کی نماز کا زکر ہے.
A. سورہ المزمل
B. سورہ الجن
C. سورہ المدثر
D. سورہ الدھر

Test Questions

Is this page helpful?