8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 25 MCQ Test With Answer for chapter 25

MCQ's Test For Chapter 25 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 25 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 25 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 25 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 25 Test

00:00
Question # 1

حضرت یوسف علیہ السلام کو غلام بناکر کرنے جایا گیا.

Question # 2

حضرت یعقوب علیہ السلام نے فرمایا کہ مجھے خوف ہےکہ کہیں حضرت یوسف علیہ السلام کو نہ کھا جائے.

Question # 3

عزیز مصر کی بیوی نے حضرت یوسف علیہ السلام کو دعوت دی.

Question # 4

حضرت یعقوب علیہ السلام کے دادا ہیں

Question # 5

حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں میں نکالا

Question # 6

حضرت یوسف علیہ السلام نے خؤآب میں ستارے دیکھے

Question # 7

اسرائیل کا معنی ہے

Question # 8

حضرت یعقوب علیہ السلام کو کہا جاتا ہے.

Question # 9

حضرت یوسف علیہ السلام کے ساتھ جیل میں داخل کیے گئے.

Question # 10

حضرت یوسف علیہ السلام کے بڑے بھائی کا نام تھا

Prepare Complete Set Wise Chapter 25 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 25 Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
ic

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 25 Test

Here you can prepare 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 25 Test. Click the button for 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 25 100% free full practice test.

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 25 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں میں ڈالا
A. دوستوں نے
B. دشمنوں نے
C. بھائیوں نے
D. قافلے والوں نے
2 حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں میں نکالا
A. بڑے بھائی نے
B. قافلے والوں نے
C. دشمنوں نے
D. دوستوں نے
3 حضرت یعقوب علیہ السلام کے والد ہیں
A. حضرت اسحاق علیہ السلام
B. حضرت ابراہیم علیہ السلام
C. حضرت اسماعیل علیہ السلام
D. حضرت نوح علیہ السلام
4 اسرائیل کا معنی ہے
A. نیک بندہ
B. اللہ کا بندہ
C. عاجز بندہ
D. متقی
5 حضرت یوسف علیہ السلام کے ساتھ جیل میں داخل کیے گئے.
A. دو بھائی
B. دو نوجوان
C. دو وزیر
D. دو تاجر
6 حضرت یوسف علیہ السلام نے خؤآب میں ستارے دیکھے
A. نو
B. دس
C. گیارہ
D. بارہ
7 حضرت یعقوب علیہ السلام کے دادا ہیں
A. حضرت ابراہیم علیہ السلام
B. حضرت صالح علیہ السلام
C. حضرت اسماعیل علیہ السلام
D. حضرت اسحاق علیہ السلام
8 حضرت یعقوب علیہ السلام نے فرمایا کہ مجھے خوف ہےکہ کہیں حضرت یوسف علیہ السلام کو نہ کھا جائے.
A. بھیڑیا
B. شیر
C. چیتا
D. جنگلی ریچھ
9 حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں نے اپنے والد سے کہا کہ ہم سیروتفریح کے لیے جارہے ہیں.
A. جنگل میں
B. دریا پر
C. جھیل پر
D. پہاڑ پر
10 عزیز مصر کی بیوی نے حضرت یوسف علیہ السلام کو دعوت دی.
A. کھانے کی
B. برائی کی
C. شراب کی
D. اچھائی کی

Test Questions