8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 23 MCQ Test With Answer for chapter 23

MCQ's Test For Chapter 23 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 23 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 23 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 23 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 23 Test

00:00
Question # 1

سورہ المرسلت میں مرسلات سے مرادہے.

Question # 2

سورہ المرسلٰت کا مرکزی موضوع ہے.

Question # 3

سورہ المرسلٰت کے مطابق دوزخ میں جانے کی ایک بڑی وجہ انکار ہے.

Question # 4

سورہ المرسلٰت میں نیک لوگوں کا زکر ہے.

Question # 5

سورہ المرسلٰت میں ہواؤں کو دلیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے.

Question # 6

سورہ المرسلٰت میں ایات ہیں

Question # 7

سورہ المرسلٰت کے شروع میں اللہ تعالی کی قدرت کا بیان ہے قسموں کا زکر ہے.

Question # 8

انسان کو ایمان پر آمادہ کرنے والی سب سے بڑی دلیل ہے.

Question # 9

سورہ المرسلٰت میں یہ آیت ویل یومذللمکبین دہرائی گئی ہے.

Question # 10

سورہ المرسلٰت میں آخرت کا انکار کرنے پر بیان ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 23 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 23 Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
ic

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 23 Test

Here you can prepare 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 23 Test. Click the button for 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 23 100% free full practice test.

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 23 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سورہ المرسلٰت میں ہواؤں کو دلیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے.
A. موت کی
B. جنت کی
C. قیامت کی
D. جہنم کی
2 سورہ المرسلٰت کے شروع میں اللہ تعالی کی قدرت کا بیان ہے قسموں کا زکر ہے.
A. زمانے کی
B. ہواؤں کی
C. ستاروں کی
D. سورج کی
3 سورہ المرسلت میں مرسلات سے مرادہے.
A. فرشتے
B. جنات
C. انبیاء کرام
D. ہوائیں
4 سورہ المرسلٰت میں یہ آیت ویل یومذللمکبین دہرائی گئی ہے.
A. چار مرتبہ
B. چھ مرتبہ
C. دس مرتبہ
D. بارہ مرتبہ
5 سورہ المرسلٰت میں آخرت کا انکار کرنے پر بیان ہے.
A. اللہ تعالی کے عذاب کا
B. موت کی سختی کا
C. قبر کے عذاب کا
D. کوئی بھی نہیں
6 سورہ المرسلٰت کے مطابق دوزخ میں جانے کی ایک بڑی وجہ انکار ہے.
A. اولیاء کرام
B. علماء کرام
C. آخرت
D. انبیاء کرام
7 سورہ المرسلٰت میں نیک لوگوں کا زکر ہے.
A. دولت کا
B. جنت کی نعمتوں کا
C. خوشبوں کا
D. دنیاوی نعمتوں کا
8 سورہ المرسلٰت کا مرکزی موضوع ہے.
A. نبوت کے احؤآل
B. قیامت کے احؤآل
C. غزوات کے احوال
D. ہجرت کے احوال
9 انسان کو ایمان پر آمادہ کرنے والی سب سے بڑی دلیل ہے.
A. قرآن مجید
B. فرشتے
C. زمین و آسمان
D. ہوائیں
10 سورہ المرسلٰت میں ایات ہیں
A. 25
B. 35
C. 50
D. 40

Test Questions

Is this page helpful?