8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 21 MCQ Test With Answer for chapter 21

MCQ's Test For Chapter 21 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 21 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 21 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 21 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 21 Test

00:00
Question # 1

سورہ القیمتہ میں قیامت کے دن کی کون سے قسم بیان کی گئی ہے

Question # 2

قیامت کے شروع میں دلائل دیے گئے ہیں

Question # 3

سورہ القییمتہ کے مطابق قیامت کےدن اللہ تعالی کا دیدار کریں گے.

Question # 4

قیامت اور آخرت کی تفصیل کا بیان ہے.

Question # 5

سورہ القیمتہ کی پہلی آیت میں قسم بیان فرمائی گئی ہے

Question # 6

سورہ القیمیتہ کے مطابق قیامت کے دن گناہ گاروں کے چہرے ہوں گے.

Question # 7

قیامت کے دن متقی لوگوں کے چہرے ہوں گے.

Question # 8

سورہ القیمتہ میں کل آیات ہیں

Question # 9

سورہ القیمتہ میں دلائل بیان کیے گئے ہیں

Question # 10

سورہ القیمتہ میں خصوصی حفاظت کا زکر ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 21 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 21 Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
ic

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 21 Test

Here you can prepare 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 21 Test. Click the button for 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 21 100% free full practice test.

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 21 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سورہ القییمتہ کے مطابق قیامت کےدن اللہ تعالی کا دیدار کریں گے.
A. امیر لوگ
B. متقی لوگ
C. غریب لوگ
D. سب لوگ
2 قیامت اور آخرت کی تفصیل کا بیان ہے.
A. سورہ ق میں
B. سورہ الملک میں
C. سورہ القیمتہ میں
D. سورہ الدھر میں
3 سورہ القیمیتہ کے مطابق قیامت کے دن گناہ گاروں کے چہرے ہوں گے.
A. بھیانک
B. اداس
C. جلے ہوئے
D. سرخ
4 سورہ القیمتہ میں دلائل بیان کیے گئے ہیں
A. قیامت کے واقع ہونے کے
B. توحید کے
C. موت کے
D. قبرکے
5 سورہ القیمتہ میں کل آیات ہیں
A. 12
B. 35
C. 40
D. 46
6 قیامت کے شروع میں دلائل دیے گئے ہیں
A. توحید کے
B. قیامت کے
C. رسالت کے
D. تقدیر کے
7 سورہ القیمتہ کی پہلی آیت میں قسم بیان فرمائی گئی ہے
A. قیامت کے دن کی
B. عید کے دن کی
C. موت کے دن کی
D. پیدائش کے دن کی
8 قیامت کے دن متقی لوگوں کے چہرے ہوں گے.
A. ہشاش بشاش
B. تروتازہ
C. خوب صورت
D. اداس
9 سورہ القیمتہ میں خصوصی حفاظت کا زکر ہے.
A. قرآن مجید کی
B. بچوں کی
C. بوڑھوں کی
D. احادیث مبارکہ کہ
10 سورہ القیمتہ میں قیامت کے دن کی کون سے قسم بیان کی گئی ہے
A. پہلی آیت میں
B. دوسری آیت میں
C. تیسری ایت میں
D. چوتھی آیت میں

Test Questions

Is this page helpful?