8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 24 MCQ Test With Answer for chapter 24

MCQ's Test For Chapter 24 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 24 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 24 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 24 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 24 Test

00:00
Question # 1

ہمیں حادثات اور نقصانات پر کرنا چاہیے

Question # 2

سورہ یوسف میں آیات ہیں

Question # 3

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت یوسف علیہ السلام کے حالات معلوم ہوئے.

Question # 4

نیکی کرنا ممکن نہیں

Question # 5

سورہ یوسف قرآن مجید کی سورت ہے.

Question # 6

جو لوگ ہمارے ساتھ براسلوک کریں ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ان کو

Question # 7

بڑا سلوک کرنے والوں کے ساتھ ہمارا ردعمل ہونا چاہیے.

Question # 8

یہود نے بنی اسرائیل کے بارے میں سوال کیا تھا.

Question # 9

قرآن مجید میں سب سے آحسن قصہ قرار دیا گیا ہے.

Question # 10

کون سی برائی انسان کو بڑے گناہوں کی طرف لے جاتی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 24 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 24 Test" MCQs Online With Answers


ic

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 24 Test

Here you can prepare 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 24 Test. Click the button for 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 24 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 24 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 24 Test" MCQ`s Test

Sr. # Question Answer
1 ہمیں حادثات اور نقصانات پر کرنا چاہیے

A. ماتم

B. افسوس

C.شور

D. صبر

2 سورہ یوسف میں آیات ہیں

A. 110

B. 111

C.112

D. 114

3 حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حضرت یوسف علیہ السلام کے حالات معلوم ہوئے.

A. وحی کے زریعے

B. انجیل کے زریعے

C.تورات کے زریعے

D. خواب کے زریعے

4 نیکی کرنا ممکن نہیں

A. دولت کے بغیر

B. اللہ تعالی کی توفیق کے بغیر

C.تسبیح کے بغیر

D. وضو کیے بغیر

5 سورہ یوسف قرآن مجید کی سورت ہے.

A. مختصر

B. طویل

C.نہایت دلچسپ

D. غمگین

6 جو لوگ ہمارے ساتھ براسلوک کریں ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ ان کو

A. نہ بلائیں

B. معاف کردیں

C.نقصان پہنچائیں

D. چھوڑ دیں

7 بڑا سلوک کرنے والوں کے ساتھ ہمارا ردعمل ہونا چاہیے.

A. بدزبانی کرنی چاہیے

B. معاف کردینا چاہیے

C.بدلہ لینا چاہیے

D. انتقام لینا چاہیے

8 یہود نے بنی اسرائیل کے بارے میں سوال کیا تھا.

A. مسلمانوں کے زریعے

B. مشرکین کے زریعے

C.رومیوں کے زریعے

D. مسیحیوں کےزریعے

9 قرآن مجید میں سب سے آحسن قصہ قرار دیا گیا ہے.

A. حضرت یوسف علیہ السلام کا واقعہ

B. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ

C.حضرت اسحاق علیہ السلام کا واقعہ

D. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا واقعہ

10 کون سی برائی انسان کو بڑے گناہوں کی طرف لے جاتی ہے.

A. کینہ

B. بغض

C.حسد

D. فساد

Test Questions

Is this page helpful?