8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 7 MCQ Test With Answer for chapter 7

MCQ's Test For Chapter 7 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 7 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 7 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 7 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 7 Test

00:00
Question # 1

نافرمانوں کے لیے بری خبر دی گئی ہے.

Question # 2

سورہ الزریٰت میں کل آیات ہیں.

Question # 3

ہمیں حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے.

Question # 4

سورہ الزریٰت کے شروع میں قسم بیان کی گئی ہے

Question # 5

سورہ الزٰریٰت کے شروع میں اللہ تعالی نے ہواؤں کی قسمیں زکر فرماکر یقیین دہانی کرائی ہے.

Question # 6

جنات اور انسانوں کی تخلیق کا مقصد ہے

Question # 7

سورہ الزریت کا مرکزی موضوع ہے.

Question # 8

نافرمان قوموں ینعی حضرت لوط علیہ السلام کی قوم آل فرعون ،عاد ، ثمود اور حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کا عبرت ناک انجام بیان کیا گیا ہے.

Question # 9

زاریات کے معنی ہے.

Question # 10

گفت گو کا آغاز کرنا چاہیے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 7 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 7 Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
ic

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 7 Test

Here you can prepare 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 7 Test. Click the button for 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 7 100% free full practice test.

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 7 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سورہ الزریٰت کے شروع میں قسم بیان کی گئی ہے
A. متقین
B. فرشتوں کی
C. قیامت کے دن کی
D. ہواؤں کی
2 زاریات کے معنی ہے.
A. زرات اور بخارات اڑانے والی ہوائیں
B. اناج
C. فصلیں
D. زمینیں
3 جنات اور انسانوں کی تخلیق کا مقصد ہے
A. نسل کا بڑھنا
B. زمین کی ابادی
C. عبادت
D. عیش و عشرت
4 نافرمانوں کے لیے بری خبر دی گئی ہے.
A. بربادی کی
B. تباہی کی
C. ہلاکت کی
D. عذاب کی
5 سورہ الزریٰت میں کل آیات ہیں.
A. بیس
B. تیس
C. چالیس
D. ساٹھ
6 ہمیں حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے.
A. مال و دولت
B. اعلی عہدہ
C. اللہ تعالی کی رضا
D. دوسروں کی خؤشی
7 سورہ الزٰریٰت کے شروع میں اللہ تعالی نے ہواؤں کی قسمیں زکر فرماکر یقیین دہانی کرائی ہے.
A. نماز کی
B. قیامت کی
C. زکوۃ کی
D. حساب و کتاب کی
8 گفت گو کا آغاز کرنا چاہیے.
A. نام سے
B. سلام سے
C. شکریہ سے
D. کلام سے
9 سورہ الزریت کا مرکزی موضوع ہے.
A. صحت اور بیماری
B. غم اور خوشی
C. قیامت اور آخرت
D. مال اور دولت
10 نافرمان قوموں ینعی حضرت لوط علیہ السلام کی قوم آل فرعون ،عاد ، ثمود اور حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کا عبرت ناک انجام بیان کیا گیا ہے.
A. سورہ الزرٰٰیت میں
B. سورہ نوح میں
C. سورہ الجن میں
D. سورہ یوسف میں

Test Questions