8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 16 MCQ Test With Answer for chapter 16

MCQ's Test For Chapter 16 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 16 Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 16 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 16 Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 16 Test

00:00
Question # 1

سورہ المعارج میں آسمان کو سیڑھی قرار دیاگیا ہے.

Question # 2

معارج کے معنی ہے.

Question # 3

ہمیں ضروت مند اور محروم لوگوں کے لیے حصہ رکھنا چاہے

Question # 4

اہل جنت کی صفت ہے

Question # 5

سورہ المعارج میں آیات ہیں

Question # 6

قیامت کا ایک دن برابر ہوگا.

Question # 7

سورہ المعارج میں اعمال بیان کیے گئے ہیں.

Question # 8

سورہ المعارج کے شروع میں بیان کیا گیا ہے.

Question # 9

سورہ المعارج کے آخر میں بیان ہے.

Question # 10

حقیقت کو نا ماننا، مال جمع کرنا ،بے صبری کرنا اور کنجوسی کرنا اسباب ہیں

Prepare Complete Set Wise Chapter 16 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 16 Test" MCQs Online With Answers


ic

8th Tarjuma Tul Quran Chapter 16 Test

Here you can prepare 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 16 Test. Click the button for 8th Tarjuma Tul Quran Chapter 16 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 16 "8th Class Tarjuma Tul Quran Chapter 16 Test" MCQ`s Test

Sr.# Question Answer
1 سورہ المعارج میں اعمال بیان کیے گئے ہیں.
A. دنیا کے
B. قیامت کے
C. قبر کے
D. بازار کے
2 اہل جنت کی صفت ہے
A. قیامت کا انکار
B. امانت میں خیانت
C. نماز قائم کرنا
D. محروم لوگوںکا اپنے مال میں حصہ نہ رکھنا
3 قیامت کا ایک دن برابر ہوگا.
A. پچاس ہزار سال کے
B. ایک سال
C. ایک صدی
D. ایک لاکھ سال
4 ہمیں ضروت مند اور محروم لوگوں کے لیے حصہ رکھنا چاہے
A. اپنے مال میں
B. اپنے کھانے میں
C. اپنی جائیداد میں
D. تینوں میں
5 سورہ المعارج کے آخر میں بیان ہے.
A. قیامت کے دن مجرموں کے بدحالی کا
B. اہل جنت کا
C. مسکینوں اور لاچاروں کا
D. ضرورت مند اور محروم لوگوں کا
6 معارج کے معنی ہے.
A. چھت
B. آسمان
C. سیڑھیاں
D. بادل
7 سورہ المعارج کے شروع میں بیان کیا گیا ہے.
A. قیامت کا زکر
B. فرشتوں کا
C. اللہ تعالی کی نعمتوں کا
D. جنات کا
8 سورہ المعارج میں آیات ہیں
A. 44
B. 46
C. 48
D. 43
9 حقیقت کو نا ماننا، مال جمع کرنا ،بے صبری کرنا اور کنجوسی کرنا اسباب ہیں
A. جہنم کے لے جانے کے
B. جہالت کے
C. غربت کے
D. جنت میں لے جانے کے
10 سورہ المعارج میں آسمان کو سیڑھی قرار دیاگیا ہے.
A. فرشتوں کی
B. انسانوں کی
C. جنات کی
D. انبیاء کرام کی

Test Questions

Is this page helpful?