1 |
سورہ القلم کی ایات ہیں |
|
2 |
سورہ القلم میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو تلقین کی گئی ہے. |
- A. حج کی
- B. صبر کی
- C. قربانی کی
- D. جہاد کی
|
3 |
سورہ القلم کےمطابق اللہ تعالی نے ان کا باغ تباہ کردیا جنھوں نے کی |
- A. کنجوسی
- B. چغلی
- C. غیبت
- D. چوری
|
4 |
سورہ القلم کے مطابق نعمت چھین لی جاتی ہے. |
- A. فضول خرچی کی وجہ
- B. کنجوسی کی وجہ سے
- C. سستی کی وجہ سے
- D. زیادہ سونے کی وجہ سے
|
5 |
سورہ القلم کا مرکزی موضوع ہے. |
- A. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت اور دشمنوں کے انجام کا بیان
- B. تؤحید و رسالت کا بیان
- C. آخرت کا بیان
- D. دین اسلام کی دعوت
|
6 |
سورہ القلم کی پہلی آیت میں قسم کھائی گئی ہے |
- A. دوات کی
- B. تختی کی
- C. قلم کی
- D. سیاہی کی
|
7 |
سورہ القلم کا مرکزی موضوع ہے. |
- A. توحید و رسالت کا بیان
- B. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت اور دشمنوں کے انجام کا بیان
- C. آخرت کا بیان
- D. دین اسلام کی دعوت کا بیان
|
8 |
سورہ القلم کے مطابق اللہ تعالی نے ان کا باغ تباہ کردیا جنہوں نے کی |
- A. کنجوسی
- B. چغلی
- C. غیبت
- D. چوری
|
9 |
سورہ القلم سورت ہے |
- A. حجازی
- B. مدنی
- C. مکی
- D. کوئی بھی نہیں
|
10 |
سورہ القلم میں واقعہ بیان ہواہے |
- A. ھاروت و ماروت کا
- B. باغ والوں کا
- C. ہابیل اور قابیل کا
- D. غر والوں کا
|