First Year Psychology Chapter 9 Online MCQ Test for 1st Year Psychology Chapter 9 (Higher Cognitive Process)

MCQ's Test For Chapter 9 "Psychology Fa Part 1 Chapter 9 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 9 "Psychology Fa Part 1 Chapter 9 Online Test"

  • Total Questions17

  • Time Allowed20

Psychology Fa Part 1 Chapter 9 Online Test

00:00
Question # 1

"Wais" لوگوں کے لئے بنائی گئی

Question # 2

سٹینفورڈ بینے ذہانتی آزمائشوں کی موجودہ صورت عام استعمال کی جاتی ہے

Question # 3

انسانی ابلاغ کا سب سے موثر آلہ ہے

Question # 4

انسانی کردار کا بیشتر حصہ مبنی ہے

Question # 5

ماہرین نفسیات کے مطابق ذہانت ایک بنیادی قابلیت ہے جو تمام اعمال کو متاثر کر تی ہے

Question # 6

معاشرے کے قیام و بقاء کے لئے بہت ضروری ہے

Question # 7

آرمی الفا ٹیسٹ پیش کیا تھا

Question # 8

زبان کے مطالعے پر بہت زور دے رہی ہے

Question # 9

اگر لوگ یہ محسوس کریں کہ یہ خیالات ان کے نسلی خیالات ہیں تو تخلیقی تفکر کے راستہ میں حائل ہو جاتی ہے

Question # 10

اشترا کی آموزش اور گروہی کام جیسی دو اصلاحات عموماً خیال کی جاتی ہیں

Question # 11

ویسلر کی بچوں کی سکیل کا ذہانت کا منبع ہے

Question # 12

اٹھارہ ماہ کی عمر میں بچہ یک لفظی جملے کی بجائے جملے بولنا شروع کرتا ہے

Question # 13

مسئلہ کے حل میں مسئلہ سمجھنے کے بعد اسے منظم کرتا ہے

Question # 14

دو عنصری نظریہ ذہانت پیش کیا

Question # 15

معنی کے علم کو کہتے ہیں

Question # 16

گفتاریا بات چیت کی روانی میں بنیادی چیز صوتی اکائیاں یا ہیں

Question # 17

ترمیم شدہ سکیل کوٹر من کی سٹینفورڈ بینے ترمیمی سکیل کا نام دیا گیا

Prepare Complete Set Wise Chapter 9 "Psychology Fa Part 1 Chapter 9 Online Test" MCQs Online With Answers


9th Chapter

11th Class Psychology Chapter 9 Test

Here you can prepare 11th Class Psychology Chapter 9 Higher Cognitive Process Test. Click the button for 100% free full practice test.

Top Scorers Of Chapter 9 "Psychology Fa Part 1 Chapter 9 Online Test" MCQ`s Test

  • I
    Isha 21 - May - 2018 00 Min 49 Sec 17/17
  • S
    Shahid Hussain 15 - Feb - 2018 00 Min 59 Sec 17/17
  • A
    Atta urehman 14 - Jun - 2023 01 Min 03 Sec 17/17
  • H
    Haris khan 07 - Apr - 2021 01 Min 15 Sec 17/17
  • M
    Maria 23 - Apr - 2019 01 Min 15 Sec 17/17
  • H
    Haram Aqeel 03 - Aug - 2024 01 Min 17 Sec 17/17
  • S
    Sikandar hayat 19 - Jun - 2023 01 Min 17 Sec 17/17
  • H
    Haider Ali 16 - May - 2018 01 Min 40 Sec 17/17
  • M
    Muqaddas 10 - Aug - 2021 01 Min 58 Sec 17/17
  • A
    Amna 09 - Aug - 2021 04 Min 53 Sec 17/17
  • H
    hamza abid 04 - Jul - 2022 10 Min 50 Sec 17/17
  • U
    Usman Haidery 12 - May - 2022 10 Min 50 Sec 17/17
  • S
    Saima Zahid 13 - Jul - 2024 00 Min 59 Sec 16/17
  • S
    Sulman Ahmad 05 - Jul - 2022 01 Min 01 Sec 16/17
  • G
    Ghulam Hussain 05 - Jul - 2022 02 Min 28 Sec 16/17
Sr.# Question Answer
1 "Wais" لوگوں کے لئے بنائی گئی
A. 15 سال اور اس سے زائد
B. 16 سال اور اس سے زائد
C. 17 سال اور اس سے زائد
D. 18 سال اور اس سے زائد
2 سٹینفورڈ بینے ذہانتی آزمائشوں کی موجودہ صورت عام استعمال کی جاتی ہے
A. امریکہ کے وسط
B. افریقہ
C. امریکہ اور اس کے نواح
D. افریقہ کے وسط
3 انسانی ابلاغ کا سب سے موثر آلہ ہے
A. زبان
B. ہاتھ
C. جذبات
D. ہیجان
4 انسانی کردار کا بیشتر حصہ مبنی ہے
A. وقوف
B. تحقیق
C. نامیات
D. جسمانی اعمال
5 ماہرین نفسیات کے مطابق ذہانت ایک بنیادی قابلیت ہے جو تمام اعمال کو متاثر کر تی ہے
A. تخلیقی
B. وقوفی
C. اطلاقی
D. اضافی
6 معاشرے کے قیام و بقاء کے لئے بہت ضروری ہے
A. تعلقات
B. ابلاغ
C. احساسات
D. رسائل
7 آرمی الفا ٹیسٹ پیش کیا تھا
A. رابرٹ پرکس
B. آرتھرایس اوٹس
C. الفرڈ بینے
D. ٹرمن
8 زبان کے مطالعے پر بہت زور دے رہی ہے
A. وقوفی نفسیات
B. اصلاحی نفسیات
C. ماحولی نفسیات
D. تعلیمی نفسیات
9 اگر لوگ یہ محسوس کریں کہ یہ خیالات ان کے نسلی خیالات ہیں تو تخلیقی تفکر کے راستہ میں حائل ہو جاتی ہے
A. ان EGO
B. مادہ پرستی
C. خودداری
D. احساس برتری
10 اشترا کی آموزش اور گروہی کام جیسی دو اصلاحات عموماً خیال کی جاتی ہیں
A. جدا
B. ہم معنی
C. یکساں
D. برابر
11 ویسلر کی بچوں کی سکیل کا ذہانت کا منبع ہے
A. بینے سائمن سکیل
B. Wechsler
C. بینے 1938
D. 1937 Standford benit
12 اٹھارہ ماہ کی عمر میں بچہ یک لفظی جملے کی بجائے جملے بولنا شروع کرتا ہے
A. دو لفظی
B. تین لفظی
C. چار لفظی
D. مکمل
13 مسئلہ کے حل میں مسئلہ سمجھنے کے بعد اسے منظم کرتا ہے
A. پہلا عنصر
B. ضروری عنصر
C. دوسرا عنصر
D. تیسرا عنصر
14 دو عنصری نظریہ ذہانت پیش کیا
A. ٹرمن
B. ویسلر
C. سپیئرمین
D. گلفورڈ
15 معنی کے علم کو کہتے ہیں
A. Phonem
B. Syntax
C. Semantic
D. Phonems
16 گفتاریا بات چیت کی روانی میں بنیادی چیز صوتی اکائیاں یا ہیں
A. حروف
B. اصوات
C. جملے
D. ابلاغ
17 ترمیم شدہ سکیل کوٹر من کی سٹینفورڈ بینے ترمیمی سکیل کا نام دیا گیا
A. 1915ء
B. 1916ء
C. 1917ء
D. 1918ء

Test Questions

Is this page helpful?