1 |
نخاعی اعصاب کہاں سے نکلتے ہیں: |
- A. کھوپڑی
- B. دماغ
- C. حرام مغز
- D. غدود
|
2 |
جان ڈیوی نظریے کے حامل تھے |
- A. ساختیت
- B. مکانیکی
- C. وظیفیت
- D. فوبائیس
|
3 |
کیٹل نے اپنے نظریہ شخصیت میں اوصاف کی وضاحت کے لئے کون سا طریقہ اختیار کیا: |
- A. عنصری تحلیل
- B. صف بندی
- C. مشاورت
- D. تخیل
|
4 |
ذہن ایک حقیقت ہے جب کہ جسم اس کا حصہ ہے |
- A. عمل
- B. تفاعل
- C. افعال
- D. کردار
|
5 |
ذہانت میں عمومی اور خصوصی عناصر کا ذکر کس نے کیا: |
- A. ویکسلر
- B. سٹینفورڈ
- C. بینے
- D. سپئیرمین
|
6 |
نفسیات کا لفظ زبان سے ماخوذ ہے |
- A. لاطینی
- B. یونانی
- C. ایرانی
- D. فارسی
|
7 |
نفسیات کی سب سے پہلے تعریف کی گئی |
- A. علم روح
- B. علم شعور
- C. علم الذہن
- D. علم کردار
|
8 |
رنگوں کی بصارت کے لئے کون سے خلیات کام کرتے ہیں: |
- A. مستقیمیے
- B. حرکی
- C. مخروطیے
- D. پلازمہ
|
9 |
شعور ذہن کی بنیادی ہے |
- A. صفت
- B. ضرورت
- C. جزو
- D. اکائی
|
10 |
انسان کے ذہن اعمال و افعال کو سمجھنے کے لئے ہمیں اعمال کے مطالعہ پر انحصار کرنا پڑتا ہے |
- A. داخلی
- B. خارجی
- C. عمومی
- D. خصوصی
|