1 |
جب خارجی اثر سے نیوران میں تحریک پیدا ہوتی ہے تو اس میں بعض تبدیلیاں آتی ہیں |
- A. طبی
- B. طبعی
- C. کیمیاوی
- D. مادی
|
2 |
خود کار اعصابی نظام کا بیشتر تعلق جسم کے اعضاء سے ہے |
- A. اندرونی
- B. بیرونی
- C. دماغی
- D. درمیانی
|
3 |
مہیجات کی غلط تعبیر کو کیا کہا جاتا ہے: |
- A. ادراک
- B. التباس
- C. یاد
- D. خواب
|
4 |
بنیادی ہیجانات کا گوشوارہ کس نے مرتب کیا: |
- A. رابرٹ پلوشک
- B. ولیم وونٹ
- C. ولیم جیمز
- D. ولیم سٹرن
|
5 |
جسم کے تمام اعمال و افعال کا مرکز ہے |
- A. دل
- B. فشار خون
- C. خلیے
- D. دماغ
|
6 |
کون سا محرک ابتدائی یا بنیادی نہیں: |
- A. پیاس
- B. درجہ حرارت
- C. مادری
- D. تحصیل
|
7 |
بھوک کے محرک کا تعلق کس سے ہے: |
- A. آموزش سے
- B. زیریں سریر سے
- C. غدود سے
- D. ادراک سے
|
8 |
ہمارا طرف عمل تکلیف اور راحت سے ہوتا ہے |
- A. پرسکون
- B. متاثر
- C. جدا
- D. اثر انگیز
|
9 |
سپئیرمین نے ذہانت کے کتنے عناصر بتائے: |
- A. پانچ
- B. سات
- C. دو
- D. چار
|
10 |
مقیاس ذہانت کا تصور کس نے پیش کیا: |
- A. سائمن
- B. ولیم سٹرن
- C. فرائڈ
- D. تھارن ڈائیک
|