1 |
نیورون کا نیوکلیس واقع ہوتا ہے: |
- A. ڈینڈرائٹس میں
- B. ایکسون میں
- C. مرکزی جسم میں
- D. ٹرمینل بٹنز میں
|
2 |
ولیم وون نے 1879ء میں پہلی نفسیاتی تجربہ گاہ کہاں قائم کی: |
- A. لپزگ میں
- B. لندن میں
- C. پیرس میں
- D. نیویارک میں
|
3 |
آنکھ کی اندرونی تہہ کا نام ہے |
- A. ریٹینا
- B. آئرس
- C. پتلی
- D. کارنیا
|
4 |
پاولاف نے تجربات کیے: |
- A. کلاسیکل مشروطین پر
- B. مشاہداتی آموزش پر
- C. عاملانہ مشروطیت پر
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
5 |
التباس غلطی سے پیدا ہوتا ہے |
- A. توجہ
- B. تحسیں
- C. ادراک
- D. مہیج
|
6 |
التباس کا تعلق تمام حسوں سے ہے لیکن جو التباسات بہت عام ہیں ان میں سے اکثر کا تعلق ہے |
- A. سماعت
- B. بصارت
- C. شامہ
- D. لمس
|
7 |
مربع شکل دیکھنے میں اس کی بلندی اس کی ................ سے زیادہ نظر آتی ہے |
- A. چوڑائی
- B. لمبائی
- C. گہرائی
- D. جسامت
|
8 |
آلودگی سے پاک صاف ماحول میں دور کی پہاڑیاں بہت نظر آتی ہیں |
- A. دور
- B. پاس
- C. صاف
- D. بلند
|
9 |
اپنے ذاتی تجربات اور شعوری کیفیات کا خود ہی مشاہدہ کیا جاتا ہے: |
- A. مشاہدہ باطن میں
- B. قدرتی مشاہدے میں
- C. منضبط مشاہدے میں
- D. تجرباتی طریقے میں
|
10 |
توجہ کا موضوعی عامل ہے: |
- A. وسعت
- B. تضاد
- C. تازگی
- D. نیاپن
|