1 |
تبدیلی کے باوجود اشیا کا ادراک ان کی اصلی شکل میں کیا جائے تو اسے کیا کہا جاتا ہے |
- A. تجرباتی ادراک
- B. علامتی ادراک
- C. شکل وارض
- D. ادراکی استقامت
|
2 |
مشروطیت پر تجربہ کرنے کے لئے دو درکار ہوتے ہیں |
- A. مہیجات
- B. تحسات
- C. آموزش
- D. تغیرات
|
3 |
معلومات بڑی آسانی سے جمع ہوتی ہیں |
- A. حسی حافظے
- B. قلیل المیعاد حافظے
- C. طویل المیعاد حافظے
- D. بامعنی گردہ بندی
|
4 |
ماہرین کے مطابق محرکات کی کتنی اقسام ہیں: |
|
5 |
سیکھنے کےلئے لازمی عنصر ہے |
- A. عمل
- B. تحریک
- C. تنظیم
- D. محرک
|
6 |
فراموشی کے اسباب ہیں |
- A. آٹھ
- B. نو
- C. دس
- D. گیارہ
|
7 |
واقعاتی تسلسل کا حافظ مشتمل ہوتا ہے |
- A. تعلیمی واقعات پر
- B. معاشی واقعات پر
- C. زندگی کے تمام اہم واقعات پر
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
کتے کے منہ میں خوراک لانے والے کے پائوں کی آہٹ سے بھی کتے کے منہ سے نکل آیا |
- A. لعاب
- B. پانی
- C. جھاگ
- D. رطوبت
|
9 |
آموزش کے قانون کے مطابق کس عمل کو بار بار کرنے سے اسے سیکھنے میں آسانی ہوتی ہے |
- A. قانون آمادگی
- B. قانون مشق
- C. قانون تاثر
- D. انعکاس مشروط
|
10 |
نفسیات کو علم کردار کس نے کہا تھا: |
- A. ارسطو
- B. ٹچنر
- C. جان ڈیوی
- D. جے-بی واٹسن
|