1 |
موصلات کا ایک نظام ہے: |
- A. نیوران
- B. شریانیں
- C. دوران خون
- D. اعصابی نظام
|
2 |
ڈیٹا جمع ہے |
- A. ڈیٹم کی
- B. ڈیٹڈ کی
- C. ڈیم کی
- D. ڈیٹ کی
|
3 |
جس کا اپنے متن کے حوالے سے خاص مفہوم ہوتا ہے، کہلاتی ہے |
- A. تجرباتی تحقیق
- B. خالص تحقیق
- C. اطلاقی تحقیق
- D. منفرد تحقیق
|
4 |
ایک سائنس دان تحقیق میں کسی نہ کسی قسم کا طریقہ استعمال کرتا ہے |
- A. حقیقت اور مصروفیت معلوم کرنے کے لئے
- B. مشکلات سے بچنے کے لئے
- C. شرائط کنٹرول کرنے کے لئے
- D. حل نکالنے کے لئے
|
5 |
مادہ یا بے جان چیزوں کے بارے میں بحث کرنے کے لئے رجوع کیا جاتا ہے |
- A. سائنس
- B. طبعی علوم
- C. نباتاتی علوم
- D. حیاتیاتی علوم
|
6 |
ہر قسم کی تحقیق ممکن ہوتی ہے |
- A. مشاہدہ
- B. مطالعہ
- C. نفسیات
- D. معلومات
|
7 |
آرمی ایلفا'بیٹا: |
- A. شخصیتی آزمائش
- B. تظلیلی آزمائش
- C. رجحانی آزمائش
- D. ذہنی آزمائش
|
8 |
نمونہ بندی ضرورت ہے: |
- A. تجربہ
- B. کاروبار
- C. سروے
- D. مشاورت
|
9 |
عصبانیہ کا حصہ: |
- A. شجریہ
- B. ایکسون
- C. خلجسمہ
- D. یہ تمام
|
10 |
مشروطیت پر تجربے کیے: |
- A. پیولو
- B. فرائڈ
- C. اینا فرائڈ
- D. ایڈلر
|