1 |
ہمارا بیشتر کردار قوفی آموزش کا مرہون منت ہے-مطابق |
- A. ٹالمین
- B. نیل ملر
- C. جان ڈالرڈ
- D. فرائیڈ
|
2 |
ماہرین کا سئہ سر کے نظریات کی تائید نہیں کرتیں |
- A. جدید تحقیقات
- B. لاطینی تحقیقات
- C. قدیم تحقیقات
- D. یونانی تحقیقات
|
3 |
فرائیڈ نے انسانی ذہن کو علیحدہ عناصر میں تقسیم کیا |
- A. دو
- B. تین
- C. چار
- D. پانچ
|
4 |
پاکستانی ڈاکٹر نے امریکی شخصیتی آزمائش ایم ایم پی کا ترجمہ کیا |
- A. ڈاکٹر لئیق مرزا
- B. ڈاکٹر حامد شیخ
- C. ڈاکٹر اسلام
- D. پروفیسر عبدالحئی علوی
|
5 |
کے تحت لڑکا اپنے باپ کو رقیب سمجھنے لگتا ہے |
- A. الیکٹرا کمپلیکس
- B. ایڈی کمپلیکس
- C. انفرادی کمپلیکس
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
تحقیقات بتاتی ہیں کہ کوئی بھی نارمل شخص خالصتاً اندرون بین نہیں ہوتا بلکہ عوام الناس کی اکثریت ہوتی ہے |
- A. اندرون بین
- B. بیرون بین
- C. دور بین
- D. mesomorphic
|
7 |
گریز پائی کا رجحان رسائی کے رجحان کی نسبت زیادہ بڑھتا ہے |
- A. جلدی
- B. تیزی
- C. رفتار
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
معروضی آزمائشوں کے باعث عموماً تحریر ہوتے ہیں |
- A. تفصیلاً
- B. پیرا گراف میں
- C. مختصراً
- D. تفصیلاً اور مختصراً دونوں
|
9 |
خود مرکزی، تصوراتی، شرمیلا، سماجی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے گریز یا بہت سی سخت اور حساس ہوتا ہے |
- A. اختلالی شخص
- B. مدور شخص
- C. Endomorphic
- D. Ectomorphic
|
10 |
ایڈوڑ دسی ٹالمین ایک ماہر تھا |
- A. انفرادی
- B. کرداری
- C. شخصی
- D. تعریفی
|