1 |
عام مشاہدے کے مطابق مردکھل کر روتے اور جذبات کا اظہار کرتے ہیں |
- A. فرانسیسی
- B. پاکستانی
- C. امریکی
- D. انڈین
|
2 |
نوع انسانی بہت ہی مخلوق ہے |
- A. اعلی
- B. حساس
- C. قابل
- D. منفرد
|
3 |
خود اختاری نظام عصبی اور باہمی ربط پایا جاتا ہے |
- A. دل
- B. خون
- C. دماغ
- D. حرام مغز
|
4 |
سمپے تھیٹک نروس سسٹم مختلف ہے |
- A. SNS
- B. PNS
- C. PNR
- D. SNR
|
5 |
جب لعاب دہن کے غدود کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں تو خشک ہو جاتا ہے |
- A. منہ
- B. ہاتھ
- C. جسم
- D. دماغ
|
6 |
"دبائو "ایک چیز ہے |
- A. اچھی
- B. بری
- C. منفرد
- D. یکتا
|
7 |
مختلف قسم کی جسمانی اور عضویاتی تبدیلیاں جسم کو نپٹنے کے لئے تیار کرتی ہیں |
- A. بیماریوں
- B. خطرات
- C. حملوں
- D. آلودگی
|
8 |
ٹی وی وغیروہ کے ذریعے بچے اداکاروں کے ہیجانی مواقع پر تاثرات دیکھ کر ہیجان کا اظہار کرنا سیکھتے ہیں |
- A. چہرے
- B. جسمانی
- C. جسمانی خدوخال
- D. غصے
|
9 |
دوسرا بڑا کام دبائو سے متعلق ہیجانی اور نفسیاتی افعال سے نمٹنا ہے جس کی بدولت ہم اپنا بلند رکھتے ہیں |
- A. مورال
- B. اخلاق
- C. کردار
- D. جذبہ
|
10 |
جسمانی عضلات کی شوگر کو جلانے میں ضرورت ہوتی ہے |
- A. آکسیجن
- B. نائٹروجن
- C. کاربن
- D. فاسفورس
|