1 |
نظام تنفس میں تیزی واقع ہوجاتی ہے |
- A. موسم گرما
- B. موسم سرما
- C. موسم بہار
- D. موسم خزاں
|
2 |
انسانی جسم کا طبعی درجہ حرارت فارن ہائیٹ ہوتا ہے |
- A. 95 فارن ہائیٹ
- B. 97 فارن ہائیٹ
- C. 98 فارن ہائیٹ
- D. 99 فارن ہائیٹ
|
3 |
طعامی عارضہ ایک ایسا عضویاتی عمل ہےجس کا تعلق فرد کی ہے |
- A. پیاس
- B. غذا
- C. بھوک
- D. احساس
|
4 |
انسان اور حیوان دونوں محرک رکھتے ہیں |
- A. قوت
- B. خودداری
- C. طاقت
- D. اعلی طرفی
|
5 |
انسان کی اندرونی ضروریات اور مقاصدراہیں متعین کرتے ہیں |
- A. محرک
- B. میلان
- C. توازن
- D. تحصیل
|
6 |
محرک زندگی میں حرکت دینے والی ہے ؟ |
- A. قوت
- B. علامت
- C. نشانی
- D. حقیقت
|
7 |
فردکا کردار تعریف و توصیف سے بنتا ہے |
- A. معاشی
- B. معاشرتی
- C. فلاحی
- D. اقتصادی
|
8 |
جارحیت کے محرک میں تشدد اور جسمانی طاقت کے ذریعے دوسرے پر غلبہ کیا جاتا ہے |
- A. افراد
- B. لوگوں
- C. تنظیموں
- D. معاشروں
|
9 |
طاقت کا محرک نہ صرف بنیادی ضروریات کی تکمیل کرتا ہےبلکہ فراہم کرتا ہے |
- A. نفسیاتی تشفی
- B. اخلاقی تشفی
- C. سائنسی تشفی
- D. طبعی تشفی
|
10 |
وابستگی کا محرک شدید ترین صورت میں دیکھا جاتا ہے |
- A. ابتدائی گروہوں میں
- B. ثانوی گروہوں میں
- C. اعلی گروہوں میں
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|