1 |
سائٹوسکیلٹن کا اہم کام ہے- |
- A. سیل کی شکل بنانا اور برقرار رکھنا
- B. آرگینلز کو اپنی جگہوں پر قائم رکھتا
- C. سیلز کے حصوں کو حرکت دینا
- D. تینوں الف،ب،ج
|
2 |
کون سا ٹشو پیغام رسانی کا کام کرتا ہے- |
- A. نروس ٹشو
- B. مسل ٹشو
- C. کنیکٹو ٹشو
- D. ایپی تھیلیل ٹشو
|
3 |
سکلیرن کائمہ ٹشو کے سیل والز میں سختی کس وجہ سے ہوتی ہے- |
- A. سیلولوز
- B. لگنن
- C. کوٹن
- D. سالٹس
|
4 |
مندرجہ ذیل میں تمام جانداروں میں سیل وال پائی جاتی ہے،سوائے ............ |
- A. پودے
- B. جانور
- C. بیکٹیریا
- D. فنجائی
|
5 |
پروکیریوٹک سیلز کا ارتقاء یوکیروٹک سیلز سے کتنے عرصہ پہلے ہوا- |
- A. ایک ملین
- B. دو ملین
- C. ایک بلین
- D. دو بلین
|
6 |
یہ سنگل ممبر نیز میں لپٹے آرکنیلز ہیں- |
- A. نیوکلیائی
- B. مائٹوکونڈریا
- C. کلوروپلاسٹ
- D. لائسوسومز
|
7 |
درج ذیل میں سے کون سا "ٹشو کنکیٹو" ٹشو نہیں ہے- |
- A. کارٹی لیج
- B. ہڈی
- C. بلڈ
- D. سموتھ مسلز
|
8 |
مائٹوکانڈریا کی اندرونی ممبرین کی تہیں کیا کہلاتی ہیں؟ |
- A. کرسٹی
- B. تھائیلاکوائڈز
- C. میٹرکس
- D. سٹروما
|
9 |
مائٹوکانڈریا کیا کام کرتا ہے؟ |
- A. لپڈز کا ذخٰیرہ
- B. پروٹینز کی تیاری
- C. فوٹو سنتھی سیرز
- D. اے ٹی پی کی تیاری
|
10 |
ایک آرگن عام طور پر دو یا دوسے زیادہ............سے مل کر بنا ہوتا ہے- |
- A. آرگنیلیز
- B. ٹشوز
- C. سیلز
- D. سسمٹز
|