1 |
می اوسس کے دوران ہونے والا کونسا عمل اسے مائی ٹوسس سے منفرد کرتا ہے؟ |
- A. کروماٹن کا سکٹرنا
- B. ہومولوگس کروموسومز کا جوڑے بنانا
- C. میٹا فیز پلیٹ کا بننا
- D. نیوکلیر اینو یلوپ کا ٹوٹنا
|
2 |
نیکروسس کے دوران سیل کے کس حصے سے خاص انزائمز نکلتے ہیں- |
- A. سینٹروسوم
- B. لائسوسوم
- C. گلائی آکسی سوم
- D. پر آکسی سوم
|
3 |
فریگمو پلاسٹ کو بنانے کے لئے ویسیکلز کہاں سے آتے ہیں- |
- A. مائی ٹوکونڈریا سے
- B. اینڈروپلازمک ریٹی کولم سے
- C. گالجی اپریٹس سے
- D. کلوروپلاسٹ سے
|
4 |
سپنڈل فائبرز بنے ہوتے ہیں- |
- A. ٹیوبیولن کے
- B. ایکٹن کے
- C. مائیوسن کے
- D. فائبرین کے
|
5 |
انٹر فیز کا دورانیہ مکمل سیل سائیکل کے دورانیہ کا ہوتا ہے- |
- A. 10 فیصد
- B. 30 فیصد
- C. 45 فیصد
- D. 90 فیصد
|
6 |
سائٹو پلازم کی تقسیم کو کہتے ہیں- |
- A. انٹر فیز
- B. Go فیز
- C. سائٹو کائینسز
- D. کیریو کائینسس
|
7 |
مائی ٹوسس میں ایک پیرنٹ سیل کتنے ڈاٹر سیلز میں تقسیم ہوتا ہے- |
- A. 2
- B. 4
- C. 6
- D. بہت سارے
|
8 |
ہومولوگس کروموسومز کا جوڑوں کی صورت میں ترتیب پانا کہلاتا ہے- |
- A. کیا زسیٹا
- B. سائی نیپسس
- C. کراسنگ اوور
- D. انڑ فیز
|
9 |
اگر آپ کو ایک سیل ایسا دکھائی دے تو وہ مائی ٹوسس کے کس مرحلہ میں ہے؟ |
- A. پروفیز
- B. میٹا فیز
- C. اینا فیز
- D. ٹیلو فیز
|
10 |
می اوسس کو مائی ٹوسس سے منفرد کرنے والا عمل کون سا عمل ہے؟ |
- A. کروموسوم کی تعداد کم ہوجاتی ہے
- B. ڈاٹرسیل وراثتی طور پر پیرنٹ سیل سے مختلف ہوتے ہیں
- C. چند ڈاٹر سیل وراثتی طور پر آپس میں بھی مختلف ہوتے ہیں
- D. مندرجہ بالاتمام
|