1 |
کونسی سی انرجی کام کرنے میں براہ راست شامل ہوتی ہے؟ |
- A. پوٹینشل
- B. کائی نیٹک
- C. الیکٹرک
- D. الف اور ب
|
2 |
سٹومیٹا پتے کی سطح کا کتنا حصہ کور کرتے ہیں- |
- A. 1-2 فیصد
- B. 3-4 فیصد
- C. 6-7 فیصد
- D. 9-10 فیصد
|
3 |
فوٹو لائسز ذریعہ ہے- |
- A. آکسیجن کا
- B. پروٹونز کا
- C. الیکڑونز کا
- D. ا،ب،اور ج
|
4 |
ایروبک ریسپریشن کا پہلا مرحلہ ہے- |
- A. گلائکولائسز
- B. کریبز سائیکل
- C. الیکٹرون ٹرانسپورٹ چین
- D. فرمنٹیشن
|
5 |
فوٹو سنتھی سز کی تفصیلات پر کام کرنے پر کیلون کو نوبل انعام دیا گیا- |
- A. 1929ء
- B. 1941ء
- C. 1961ء
- D. 1962ء
|
6 |
سیلولر ریسپریشن میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا اور اہم ایندھن ہے- |
- A. پروٹین
- B. فیٹ
- C. گلوکوز
- D. وائٹا منز
|
7 |
جانداروں کا اپنی کھائی ہوئی یا تیار کی ہوئی خوراک سے انرجی حاصل کرنے کا عمل کہلاتا ہے: |
- A. کیٹابولزم
- B. میٹا بولزم
- C. اینا بولزم
- D. مینا بولزم
|
8 |
ایروبک ریسپریشن ایک مسلسل عمل ہے لیکن آسانی کیلئے اسے تقسیم کیا گیا ہے- |
- A. 2 مراحل میں
- B. 3 مراحل میں
- C. 4 مراحل میں
- D. 6 مراحل میں
|
9 |
جب ایک پودے کو بہت دنوں تک اندھیرے میں رکھا گیا تو اس کے پتے زرد پڑگئے- کیوں؟ |
- A. پتوں کو آکسیجن نہ ملی اس لئے وہ فوٹوسنتھی سیز نہ کرسکے
- B. پتوں کو روشنی نہ ملی اس لئے وہ ریسپریشن نہ کرسکے
- C. پتوں کو آکسیجن نہ ملی اس لئے وہ ریسپریشن نہ کرسکے
- D. پتوں کو روشنی نہ ملی اس لئے وہ فوٹو سنتھی سز نہ کرسکے
|
10 |
کاربن ڈائی آکسائیڈ کی کنسنٹریشن ایک حد سے زیادہ بڑھ جائے تو فوٹو سنتھی سز کا عمل- |
- A. تیز ہوجاتا ہے
- B. سست ہوجاتا ہے
- C. جوں کا توں رہتا ہے
- D. رک جاتا ہے
|