1 |
پرندوں کا باڈی ٹمپریچر میملز کے مقابلہ میں ہوتا ہے- |
- A. کم
- B. زیادہ
- C. برابر
- D. زیرو
|
2 |
میٹابولزم کا تصور سب سے پہلے کس نے دیا- |
- A. ابن نفیس
- B. ون ہیلم کونے
- C. بوعلی سینا
- D. آسکرہرٹ وگ
|
3 |
اگر ٹمپریچرآپٹیمم سے بہت بڑھ جائے تو اینزائمز ہوجاتے ہیں- |
- A. اور تیز
- B. سست
- C. معتدل
- D. ڈی نیچرڈ
|
4 |
اینزائمز کے ذریعہ کنٹرول ہونے والے ری ایکشنز میں عمل کے آغاز میں موجود مالیکیولز کو کہتے ہیں- |
- A. پروڈکٹس
- B. سبسٹریٹس
- C. کیٹالسٹس
- D. ایکٹوسائسٹس
|
5 |
ایکٹوسائٹ مشتمل ہوتی ہے تقریبا |
- A. 10 امائنوایسڈز پر
- B. 34 ایمائنوایسڈز پر
- C. 134 امائنوایسڈز پر
- D. 340 امائنو ایسڈز پر
|
6 |
خوراک کی صنعت میں اینزائمز استعمال ہوتے ہیں |
- A. پنیر کی تیاری کے لئے
- B. سفید روٹی بنانے کے لیے
- C. بنز اور رولز بنانے کیلئے
- D. تینوں الف،ب،ج
|
7 |
پراستھیٹک گروپس- |
- A. ہراینزائم کی ضرورت ہوتے ہیں
- B. اینزائم کے ساتھ مضبوطی سے نہیں جڑتے
- C. فطرت میں پروٹین ہوتے ہیں
- D. اینزائم کے ساتھ مضبوطی سے جڑتے ہیں
|
8 |
pH میں تبدیلی ایکٹوسائٹ کے ایمائنوایسڈ کی کس چیز کو متاثر کرتی ہے- |
- A. ساخت
- B. فعل
- C. آئیونائزیشن
- D. ڈلیوشن
|
9 |
جن کے بائیوکیمیکل ری ایکشنز میں کمپاؤنڈ بنتے ہیں: |
- A. کیٹا بولک
- B. اینا بولک
- C. میٹا بولک
- D. سیٹا بولک
|
10 |
پیپسن کام کرتا ہے- |
- A. منہ میں
- B. معدہ میں
- C. آنت میں
- D. پنکریاز میں
|