1 |
کس کنگڈم میں یوکیریوٹک،ملٹی سیلولر آٹوٹرافس شامل ہیں- |
- A. مونیرا
- B. پروٹسٹا
- C. فنجائی
- D. پلانٹٰی
|
2 |
ہوبارہ بسٹرڈکس موسم میں پاکستان میں ہجرت کرکے آتا ہے اور ٹھہرتا ہے؟ |
- A. گرمیوں میں
- B. بہار
- C. خزاں میں
- D. سردیوں میں
|
3 |
جانداروں کی کلاسیفیکیشن کا پہلا سسٹم کس نے دیا- |
- A. الجاحز
- B. ارسطو
- C. جان رے
- D. کیرولس لینیئس
|
4 |
زمین پر رہنے والے جانداروں کی اقسام کی تعداد ہے- |
- A. ایک لاکھ
- B. دس لاکھ
- C. ایک کروڑ
- D. دس کروڑ
|
5 |
ٹراپیکل جنگلات میں دنیا کی کتنی سپی شیز پائی جاتی ہیں- |
- A. دس فیصد
- B. بیس فیصد
- C. پچاس فیصد
- D. پچاس سے زائد
|
6 |
ایسی سپی شیز جس کا مستقبل قریب میں ناپید ہوجانے کا خطرہ ہو- |
- A. تھریٹنڈ
- B. ولنریبل
- C. اینڈینجرڈ
- D. تینون،الف،ب،ج
|
7 |
وائرسز کو کون سے کنگڈم میں شامل کیا جاتا ہے؟ |
- A. فنجائی
- B. مونیرا
- C. پروٹسٹا
- D. ان میں سے کوئی نہیں
|
8 |
کس کنگڈم میں یوکیویوٹک ملٹی سیلولر،ہیٹروٹرافک اور خوراک کو جذب کرنے والے جاندار شامل ہیں- |
- A. پروٹسٹا
- B. پلانٹی
- C. فنجائی
- D. اینیمیلیا
|
9 |
کن جانداروں میں سیلولر آرگنائزیشن نہیں پائی جاتی- |
- A. وائرسز
- B. بیکٹیریا
- C. الجی
- D. پروٹوزونز
|
10 |
ایسے مماثل جاندار جو فطری طور پر آپس میں جنسی تولید کرتے ہوں اور فرٹائل جاندار پیدا کرتے ہیں کہلاتے ہیں- |
- A. کنگڈم
- B. آرڈر
- C. جینس
- D. سپی شیز
|