1 |
ان سولیوبل فائبر پاتا جاتا ہے- |
- A. جو
- B. جئی
- C. پھلیاں
- D. بران
|
2 |
درج ذیل میں کونسا کاربوہائیڈریٹ نہیں ہے- |
- A. مالٹوز
- B. مکھن
- C. لیکٹور
- D. سکروز
|
3 |
کلورفل کا جزو ہے-بہت سے اینزائمز کو فعال بناتا ہے- |
- A. کیلثیم
- B. میگنیشیم
- C. مولیبڈز نیم
- D. زنک
|
4 |
ہڈیوں اور دانتوں کی ڈیولپمنٹ اور ان کی بقا کے لئے ضروری ہے- |
- A. سوڈیم
- B. پوٹاشیم
- C. کیلشیم
- D. میگنیشیم
|
5 |
پروٹینز خوراک کے کس حصہ کو ڈائجسٹ کراتا ہے- |
- A. پروٹین
- B. لپڈ
- C. کاربوہائیڈریٹ
- D. تمام ا.ب اور ج
|
6 |
سورج مکھی کے تیل میں کتنے فیصد ان-سچوریٹڈ فیٹی ایسڈز ہوتے ہیں- |
- A. 25 فیصد
- B. 50 فیصد
- C. 75 فیصد
- D. 100 فیصد
|
7 |
سمال انٹسٹائن کا آخری حصہ ہے- |
- A. ڈیوڈینم
- B. ایلئیم
- C. جیجونم
- D. لیکٹیئل
|
8 |
میل نیوٹریشن کا نتیجہ ہے- |
- A. امیون سسٹم کی کمزوری
- B. جسمانی صحت کی خرابی
- C. گروتھ کا رک جانا
- D. تمام ا،ب،اور ج
|
9 |
لپڈز بنے ہوتے ہیں- |
- A. فیٹی ایسڈز کے
- B. امائنوایسڈز کے
- C. گلوکوز اور فرکٹوز کے
- D. فیٹی ایسڈز اور گلیسرول کے
|
10 |
ڈیفیکیشن سے مراد ہے- |
- A. خوراک کو جسم میں لے جانا
- B. پچیدہ مادوں کو سادہ مادوں میں توڑنا
- C. ڈائی جیسٹ نہ ہونے والی خوراک کو جسم سے باہر نکالنا
- D. نیوٹریشن کا عمل
|